The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

پاناما کیس

پاناما کیس، نوازشریف جیل نہیں‌ جائیں گے، نبیل گبول

کراچی: سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ اپریل کے آخر میں آسکتا ہے، جس میں پورا شریف خاندان نااہل ہوگا تاہم نوازشریف جیل نہیں جائیں گے بلکہ جاتی امرا کو سب جیل قرار دیا جائے گا۔ اے آر وائی…

جےآئی ٹی رپورٹ کا اصل ریکارڈ میرے پاس موجود نہیں‘ واجد ضیا

اسلام آباد : پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی اصل رپورٹ سپریم کورٹ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاناما کیس میں بننے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا بطور…

سپریم کورٹ حکمرانوں کی بیرون ملک بینکوں میں موجود رقم واپس لائے، سراج الحق

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کر کے پیسے بیرون ملک منتقل کر رکھے ہیں سپریم کورٹ از خود نوٹس لیتے ہوئے وطن عزیز کا پیسا واپس لائے. یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، سراج الحق نے کہا کہ…

نوازشریف قوم کو پاناما کیس میں الجھائے رکھنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

لاہور : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نوازشریف کو قوم کو پاناما کیس میں الجھائے رکھنا چاہتے ہیں لیکن ملک میں کیا ہو رہا ہے اسے عوام بہت اچھی طرح جانتے ہیں. وہ جہانگیر بدر کی برسی کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب سے خطاب…

نوازشریف نے جان بوجھ کر اثاثے چھپائے، عدالت کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد : پاناما کیس کے فیصلے پر نواز شریف کی جانب سے نظرثانی اپیل پر سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسٹس اعجازافضل خان نے 23 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ تحریرکیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی سےمتعلق حقائق…

سپریم کورٹ نےپاناماکیس فیصلے پرنظر ثانی درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی جانب سے دائر کی گئی نظرثانی سے متعلق درخواستوں کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے پاناما کیس…

نیب نے جے آئی ٹی ارکان کو طلب کرلیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف ریفرنس میں نیب انویسٹی گیشن ٹیم نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) ارکان کو بیان کے لیے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی انویسٹی گیشن ٹیم نے اسلام آباد میں جے آئی ٹی کے…

اسحٰق ڈار کو نیب میں طلبی کا تیسرا سمن جاری

اسلام آباد: نیب نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو تیسرا سمن جاری کر دیا۔ وزیر خزانہ اس سے قبل پیشی کے 2 سمن نظر انداز کر چکے ہیں۔ تیسرا بھی نظر انداز کیا گیا تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما لیکس کی…

پاناما کیس : نوازشریف اوران کے بچے دوسری پیشی پر بھی نہ آئے

لاہور : پاناما کیس کی تفتیش کے سلسلے میں دوسری بار طلبی کے باوجود شریف خاندان نیب کے سامنے پیش نہ ہوا، باپ، بیٹے، بیٹی، داماد،سمدھی کوئی بھی نیب کے سمن کو خاطرمیں نہ لایا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر نیب میں پاناما کیس میں…

شریف خاندان کو فائدہ پہنچانے والے سرکاری افسران کے گرد بھی گھیرا تنگ

اسلام آباد: پاناما کیس کے فیصلے کے بعد حکمران خاندان کو فائدہ پہنچانے والے سرکاری افسر اور دوسرے لوگ بھی پھنس گئے۔ نیب کو شیخ سعید اور جاوید کیانی سمیت کئی افراد کو کارروائی میں شامل کرنے کا حکم دیا گیا۔ جعلی دستاویزات جمع کروانے والوں کی…