The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

پانی کا بحران

کراچی میں پانی کا بدترین بحران، ٹینکرمافیا کی چاندی، مشتعل شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی: شہر قائد میں پانی کا بحران شدید تر ہوگیا، ماہ رمضان میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، شہریوں کا ضبط جواب دے گیا، پانی کو ترستے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق معاشی حب میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی،کراچی کے مختلف…

روشنیوں کا شہر پانی کو ترس گیا، ٹینکر مافیا کی چاندی ہوگئی

کراچی: روشنیوں کے شہر میں‌ پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، موسم گرما میں‌ شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی. تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بجلی کے بعد اب پانی کی قلت نے بھی بحرانی شکل اختیار کر لی، جس کی وجہ سے عوام دہرا عذاب برداشت کر رہے ہیں.…

پانی کے بحران پر کراچی میں فسادات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس کچھ کریں:‌ فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کہیں پانی کے مسئلے پر شہرمیں فسادات نہ ہوجائیں. فاروق ستار کا کہنا تھا کہ فسادات ہوئے تو قوم پرست اورایم کیو ایم پرسارا الزام ڈال دیا جائے گا، فسادات شروع…

کراچی میں پانی کا بحران حل نہ ہوسکا، دھاییجی میں پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی : شہر قائد کو پانی سپلائی کرنے والے پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہر کو پانی فراہم نہیں کیا جاسکا۔ مختلف علاقوں میں پانی نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پرباہترانچ قطرپائپ لائن بھی پھٹ…

عید کے موقع پر بھی کراچی کے شہری پانی سے محروم

کراچی : شہر قائد میں عوام عید الفطرکے موقع پر بھی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ شہری ٹینکرمافیا سے مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عید پر کراچی میں پانی کا بحران بھی سر اٹھارہا ہے شہر میں پانی کا ٹینکر چھ سے آٹھ…

سندھ کی تقسیم کے مطالبے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں،قائم علی شاہ

کراچی: سندھ کی تقسیم پاکستان کو توڑنے کے مترادف ہوگی، قائم علی شاہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے منوڑہ میں انڈر بائی پاس سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نیت صاف ہے،عوام کے…

پانی کا بحران، ایم کیوایم وزیراعلی ہاؤس پر مظاہرہ کرے گی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ آج کراچی میں پانی کے شدید بحران پر پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالے گی،پولیس نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے شہر میں پانی کی…

کراچی : مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی : شہر قائد اور شہر اقتدار میں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ شہری ٹینکرمافیا سے مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہر قائد کے باسی پانی کی…

کراچی میں پانی کا بحران ایک بار سر اُٹھانے لگا

کراچی : شہر قائد میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا۔ حب ڈیم سوکھ کر چراگاہ کا منظرپیش کرنےلگا۔ تفصیلات کے مطابق حب ڈیم سوکھنے کے باعث کراچی کو یومیہ دس کروڑ گیلن پانی کی بندش نےنصف شہرکو خشک کردیا۔ کلری کینجھر جھیل سےدستیاب پانی ویسےہی…

حیدرآباد کے پیاسے برتن اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے، واسا کیخلاف نعرے بازی

حیدرآباد : کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی پینے کے پانی کا بحران پیدا ہوگیا، پانی کے حصول میں پریشان شہری برتن اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبرگیارہ، ایوب کالونی سمیت دیگرعلاقوں میں گذشتہ کئی روز…