The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

پشاور

مجھے ایک ہفتے میں‌عطائیوں کےخلاف ایکشن چاہیے‘ چیف جسٹس

پشاور: سپریم کورٹ رجسٹری میں اتائیوں کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے چیئرمین ہیلتھ کیئرکمیشن سے استفسار کیا کہ آپ کے صوبےمیں کتنے عطائی ہیں؟ جس پرانہوں نے جواب دیا کہ 15 ہزارعطائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پشاور…

پشاور: عوامی مسائل سے متعلق مقدمات کی سماعت، وزیر اعلیٰ کی طلبی

پشاور: کراچی، لاہور اور کوئٹہ کے بعد چیف جسٹس پاکستان نے عوامی مسائل پر پشاورمیں بھی عدالت لگا لی۔ صاف پانی کے مسئلے پر چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار صوبہ…

پشاور: نواز لیگ کے ایک اور ایم پی اے کی پی ٹی آئی میں شمولیت

پشاور : خیبرپختونخوا میں ن لیگ کی وکٹ گر گئی، ن لیگ کے ممبر صوبائی اسمبلی ارباب وسیم نے پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، اس بات کا اعلان انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف شخصیات کا نواز لیگ سے ناطہ توڑنے کا…

نوازشریف کو بند گلی کی طرف نہیں، اڈیالہ جیل کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: عمران خان

پشاور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بند گلی کی طرف نہیں، اڈیالہ جیل کی طرف دھکیلا جا رہا ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے پشاور میں‌ فاٹا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انھوں‌ نے کہا کہ میاں صاحب نے مولانا فضل الرحمان…

فاٹا کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے: مولانا فضل الرحمان

پشاور: سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی حیثیت میں چیف جسٹس سے ملاقات کی، جب بڑے ملتے ہیں تو مثبت نتیجہ آتا ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے پشاور میں‌ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا.…

ملک میں اسلامی انقلاب کیلئے نئے سفرکا آغاز کریں گے، مولانا فضل الرحمان

پشاور :جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں اسلام کے انقلاب کیلئے اپنے نئے سفر کا آغاز کریں گے، پیپلزپارٹی کی حکومت ہو یا مسلم لیگ ن کی دونوں قرضے لیتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوابشاہ میں باب…

ہم اقتدارمیں آکرکرپشن کا خاتمہ کریں گے، سراج الحق

پشاور  : امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں لوگ بھیڑ بکریوں کی طرح بک گئے، ہم اقتدارمیں آکرکرپشن کاخاتمہ کریں گے، جوڈیشل مارشل لاء کی تجویز کو کہیں سے بھی پذیرائی نہیں مل رہی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح…

ن لیگ کا چیئرمین سینیٹ نہیں بننے دیں گے‘ عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن شریفوں کی کرپشن بچانے والی پارٹی بن چکی ہے، ن لیگ کا چیئرمین سینیٹ نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے…

پشاور: رنگ روڈ پردھماکہ‘ 3 افراد زخمی

پشاور: صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں رنگ روڈ روڈ پردھماکےکے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ پردھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔…

موٹروے پولیس کا کارنامہ: بس کے نیچے چھپ کر سفر کرتے غریب لڑکے کو بچا لیا

جام شورو:‌ عام طور سے عوام پولیس کی کارکردگی سے شاکی دکھائی دیتے ہیں اور ایسا بے سبب نہیں، مگر کبھی کبھار پولیس ایسی چوکسی کا مظاہرہ کرتی ہے کہ آدمی عش عش کر اٹھتا ہے.ایسا ہی ایک کارنامہ موٹروے پولیس نے انجام دیا. تفصیلات کے مطابق لونی…