The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

پنجاب اسمبلی

مقبوضہ کشمیرمیں آصفہ بانو سے زیادتی وقتل کے خلاف مذمتی قرارداد جمع

لاہور : پنجاب اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرمیں آصفہ بانوسےزیادتی وقتل کےخلاف مذمتی قراردادجمع کرادی گئی ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارتی حکومت آصفہ بانو کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرمیں…

پنجاب اسمبلی میں شام پر امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے حملے کے خلاف مذمتی قرارداد جمع

لاہور : پنجاب اسمبلی میں شام پر امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے حملے کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی ، قرارداد میں اقوام متحدہ اور مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں شام…

پاکستان سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا

لاہور : پاکستان دنیا بھر میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا، پنجاب اسمبلی نے سکھ میرج رجسٹریشن بل منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی نے سکھوں کی شادی کی رجسٹریشن کا قانون آنند کراج ایکٹ منظور کرلیا ہے، پنجاب…

بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: بھارت کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قرارداد تحریک انصاف کی نبیلہ حاکم کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بھارت کی جانب سے…

تحریک لبیک جلالی گروپ نے لاہوردھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور : پنجاب اسمبلی کے باہر تحریک لبیک جلالی گروپ کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا مذاکرات کی کامیابی کے بعد ختم کردیا گیا، راناثناءاللہ کے استعفے سےمتعلق کمیٹی تشکیل دی جائےگی، ڈاکٹر اشرف جلالی کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں کچھ نہیں ہوا تو…

پنجاب اسمبلی کے باہردھرنا 4 گھنٹے کے اندر ختم کروالیں گے، رانا ثناء اللہ

لاہور : صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسمبلی کے باہر موجود دھرنا مظاہرین کے قائدین سے حکومت رابطے میں ہے اور 4 گھنٹوں کے درمیان معاملات طے پاجائیں گے. ان خیالات کا اظہارانہوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندگان سے…

آشیانہ اسکینڈل: پنجاب اسمبلی، پی ٹی آئی کا سعد رفیق کو برطرف کرنے کا مطالبہ

لاہور : آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل وفاقی وزیر ریلوے کے گلے پڑگیا، نیب میں آشیانہ اسکینڈل کی تحقیقات کے بعد خواجہ سعد رفیق سے وزارت کا قلمدان واپس لینے کا مطالبہ بھی سامنے آگیا، پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں سعد رفیق کے خلاف قرارداد جمع کرادی۔…

پنجاب اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں قرارداد منظور

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع پنجاب اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سابق اور نااہل وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد میں پاک…

گھریلو ملازم کا قتل، پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے توجہ دلاؤ نوٹس مسترد کردیا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی جانب سے گھریلو ملازم کے قتل میں ملوث مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی شاہ جہاں بلے کی بیٹی کے خلاف پیش کیے جانے والے توجہ دلاؤ نوٹس کو اسمبلی سیکریٹریٹ نے مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی…

پنجاب اسمبلی: وزیر اعظم کے خلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن سیخ پا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اجلاس اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کی نظر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف قرار داد پیش کرنی چاہی…