The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

پولیس مقابلہ

فیصل آباد میں پولیس مقابلہ‘ پولیس اہلکارشہید‘ 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد : صوبہ پنجاب کے شہرفیصل آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید اورایک اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو ڈاکو مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے محمد پورہ میں ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے…

نقیب اللہ محسود: مظلوم نوجوان کو مصوروں‌ کا خراج تحسین

کراچی: جعلی پولیس مقابلے کا نشانہ بننے والے بے گناہ نوجوان نقیب اللہ محسود کے لیے یوں‌ تو ہر پلیٹ فورم سے آواز اٹھی، مگر جو پہلا پلیٹ فورم اس کے حامیوں کو میسر آیا، وہ سوشل میڈیا تھا. یہ فیس بک اور ٹویٹر تھے، جہاں‌ سماجی مبصرین اور کارکنوں…

ملک بھر میں ہونے والے ​پولیس مقابلوں کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: ملک بھر میں ہونے والے ​پولیس مقابلوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ہونے والے ​پولیس مقابلوں کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار کا کہنا…

پولیس مقابلہ : پی این ایس مہران اورامام بارگاہ حملے میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی : ملیر پولیس نے عثمان خاصخیلی گوٹھ میں کارروائی کرکے مقابلے میں چار خطرناک دہشت گرد ہلاک کردیئے، ملزمان کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے،ہلاک شدگان پی این ایس مہران، اور ایم اے جناح روڈ پر امام بارگاہ پر حملے میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کے…

کراچی میں پولیس مقابلہ‘ 2 اغوا کار ہلاک

کراچی: شہرقائد کے علاقے گلستان جوہر میں بچے کو اغوا کے بعد تاوان لےکررہا کرنے والے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل بچے کو اغوا کے بعد تاوان لے کر رہا کرنے والے ملزمان کی موجودگی کی…

کراچی میں پولیس کی کارروائی‘ ڈاکو ہلاک

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی چکرہ گوٹھ میں 2 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، ملزمان نے…

ملتان میں پولیس مقابلہ‘ 2 ڈاکو ہلاک

ملتان : صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کے قتل میں ملوث دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہرملتان میں تھانہ شمس کے علاقے میں پولیس کے مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے ساتھی فرار…

دادو میں پولیس مقابلہ‘ ڈاکو ہلاک

دادو: صوبہ سندھ کے شہر دادو میں پولیس نے مقابلے میں سندھ کے بدنام زمانہ ڈاکو بادل کیریو کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دادو میں کے این شاہ کے قریب سیتا لنک روڈ پرڈاکوؤں نے پولیس پرحملہ کیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں سندھ کا بدنام…

اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ‘ 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ : صوبہ پنجاب کے شہرسرگودھا میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ بصیرپور میں پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔…

سکھرمیں پولیس مقابلہ‘ 2 ڈاکو گرفتار

سکھر: صوبہ سندھ کے شہرسکھر میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر پولیس نے ایئرپورٹ تھانے کی حدود اور بسی وارو موڑ کے قریب پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں…