The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

پی آئی بی کالونی

ارکان اسمبلی نے ضمیر کا سودا کیا، جیت کا جشن منانا افسوسناک ہے، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کارکنوں کوجو توقع تھی وہ نتائج نہ دے سکے، چودہ ارکان اسمبلی نے اپنے ضمیر کا سودا کیا، ایک سیٹ کی فتح کاجشن مناناافسوس کی بات اور بے حسی ہے۔ ان خیالات کا اظہار…

کل جذبہ خیرسگالی کے تحت بہادرآباد جاؤں گا، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سربراہ میں ہوں اور پارٹی دوسرے چلائیں اب یہ ایم کیو ایم پاکستان میں نہیں چلے گا، کل جذبہ خیرسگالی کے تحت بہادرآباد جاؤں گا، میرےلئےیہ 10سے12روزتکلیف دہ تھے۔ ان خیالات کا اظہار…

اب بات مائنس ون فارمولے سےآگے جارہی ہے، ڈاکٹرفاروق ستار

کراچی :ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ میری گرفتاری تھی یا کچھ اور یہ میں خود بھی نہیں جانتا، اب بات مائنس ون فارمولے سےآگے جارہی ہے، سندھ حکومت کی جانب سے میرے مفرور ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے گرفتار ہونے کو تیار ہوں…

پی پی کی متحدہ کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت

کراچی : پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو چار مارچ کو ہونے والی اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی، متحدہ رہنما عامر خان کہتے ہیں کہ ایک مربوط نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم پالیسی اور نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے…

متحدہ رہنما کنور نوید جمیل جیل سے رہا

کراچی : عدالتی احکامات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما کنور نوید جمیل کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا، رہائی کے فوری بعد وہ پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پر پہنچ گئے، کنور نوید کا رہنماؤں اور کارکنان نے بھرپور…

شفیق تنولی قتل کیس، ملزمان کو گواہ نے شناخت کرلیا

کراچی : انسپکٹر شفیق تنولی قتل کیس کے تین ملزمان کو گواہ نے شناخت کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹرشفیق تنولی کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں خودکش حملے میں جاں بحق ہوئے تھے۔ ملزمان ندیم خان، عابد علی اور نور رشید کو عینی شاہد نے عدالت…