The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

چوتھا ون ڈے

چوتھا ون ڈے: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

ایڈیلیڈ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملسل تین میچ ہارنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم ایڈیلیڈ میں سنبھل گئی، چوتھے ون ڈے کا ٹاس آسٹریلیا…

پاکستان بہ مقابلہ نیوزی لینڈ: چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہیملٹن: پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں‌ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ آج ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کیویز اور گرین شرٹس آج مدمقابل ہوں گے، پانچ میچز کی سیریز پہلے ہی کیویز کے نام ہوچکی ہے، شکستوں‌ کی کھائی میں…

پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل آج شارجہ میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا…

چوتھا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے دی

اینٹیگا: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو چوتھے ون ڈے میں شکست دے دی، کوہلی الیون190رنز کا ہدف بھی حاصل نہ کرسکی، بھارت کی پوری ٹیم صرف 178رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان سے بد ترین شکست کے بعد تاحال تنزلی…

سڈنی ون ڈے : آسٹریلیا کا پاکستان کو 354 رنز کا ہدف

سڈنی : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے354رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں…

سڈنی : پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہوگا

سڈنی : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج سڈنی میں ہوگا۔ میچ گرین شرٹس کے لئے فائنل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے آخری دو میچز میں ٹیم سے امیدیں لگالیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے…

چوتھا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو 19رنز سے شکست دے دی

رانچی: چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو 19رنز سے شکست دے دی۔ پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی۔ نیوزی کے لینڈ بیٹسمین مارٹن گپٹل کو شاندار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

انگلینڈ نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

لیڈز: انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے میچ میں بھی پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی جس کے بعد گرین شرٹس پر وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا. تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر لیڈز میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان…

چوتھا ون ڈے، پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف

لیڈز: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے دو سو اڑتالیس رنز کا ہدف دے دیا، لیڈز کے میدان میں پاکستانی بلے باز پرفارم نہ کرسکے، اب بولرز کا امتحان جاری ہے۔ چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستانی بلے باز ایک بار پھر بڑا ہدف دینے میں ناکام ہوگئے،…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا. تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج لیڈز میں کھیلا جائے گا،قومی ٹیم میں وہاب ریاض کی جگہ محمد عرفان کو…