شریف برادران کا سیاسی جنازہ اٹھنے والا ہے، ڈاکٹرطاہرالقادری
لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ شریف برادران کا سیاسی جنازہ اٹھنے کے قریب ہے مارچ میں تدفین ہوجائے گی، مجھے حق نہیں ہے کہ سیاسی جماعتوں سے استعفے کا کہوں۔
یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام دی…