The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ڈاکٹر طاہرالقادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کسی قاتل کو سزا نہیں ملی: ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ تا حال سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کسی قاتل کو سزا نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر طاہر القادری نے مرکزی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل…

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے انصاف میں تاخیرکی وجہ قاتلوں کا طاقتور ہونا ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے انصاف میں تاخیر کی بڑی وجہ قاتلوں کا دولت مند اور طاقتور ہونا ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کی فیڈرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

حکومت نے باقر نجفی کمیشن رپورٹ میں تبدیلی کی، ڈاکٹرطاہرالقادری

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت نےباقرنجفی کمیشن رپورٹ میں تبدیلی کی، رپورٹ میں ردو بدل ثابت ہوگیا تو تمہاری خیر نہیں، دونوں شریف بھائی اور رانا ثناءاللہ ماڈل ٹاؤن قتل عام کے ذمہ دارہیں۔ ان…

چوہدری نثارکی پریس کانفرنس پرمختلف رہنماؤں کا شدید ردعمل

اسلام آباد / لاہور: ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی سانحہ کوئٹہ کمیشن پر تنقید ’’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘‘ والی بات ہے، شیری رحمان نے کہا کہ کوئٹہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے قومی ایکشن پلان پرحکومت کی منصوبہ بندی اور نگرانی کے…

پنڈی اسلام آباد کی سڑکوں پرجمہوریت کو گھسیٹا گیا، ڈاکٹرطاہرالقادری

اسلام آباد : تحریک انصاف کے کارکنان پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کی سڑکوں پرجمہوریت کو گھسیٹا گیا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید…

تحریک انصاف کا بھی طاہرالقادری کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ

لاہور : ڈاکٹر طاہرالقادری کے احتجاج میں تحریک انصاف نے بھی شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا، اس سے قبل مسلم لیگ ق اورشیخ رشید بھی حمایت کا اعلان کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی بیک ڈور کوششیں آخر رنگ لے ہی آئیں ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کے…

پنجاب میں بھی لاشیں گریں کراچی کی طرح آپریشن کیا جائے، طاہرالقادری

لندن : علامہ طاہر القادری کہتے ہیں پنجاب میں بھی لاشیں گریں کراچی کی طرح آپریشن کیا جائے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی پھر وطن واپسی ہو رہی ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری ہیتھرو ایئرپورٹ لندن سے پاکستان کےلیے روانہ…

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو معاف نہیں کریں گے، طاہرالقادری

کراچی / لندن : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو ان کے انجام تک ضرور پہنچائیں گے اور انھیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔ یہ بات انھوں نے لندن سے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہی ۔ ڈاکٹر…

ڈاکٹرطاہرالقادری کی 64 ویں سالگرہ منائی گئی

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کی چونسٹھویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پرڈاکٹر طاہر القادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام لاہور میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ مقررین نے ڈاکٹر…

طاہرالقادری اورعمران خان کی سعودی عرب میں ملاقات کا امکان

اسلام آباد: ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان کی سعودی عرب میں ملاقات کا امکان ہے، جس میں موجودہ حالات میں حکومت مخالف تحریک کے دوسرے دور کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری پیر کے روز سے مدینہ منورہ میں…