The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ایس ایل میچز میران شاہ میں بھی کرائے جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی کام یابی پوری قوم کی کام یابی ہے، پی ایس ایل میچز میران شاہ، مظفر آباد اور خیبر میں بھی کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے نیشنل…

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کراچی میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر یوم پاکستان کے سلسلے میں جاری ہونے والے نغمے کا تیسرا…

بہتر ہوگا بھارتی آرمی چیف جنرل باجوہ کے وِژن کو فالو کریں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کو مشورہ دیا ہے کہ ان کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے وژن کی تقلید کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

ہمارا پیغام واضح ہے، بری نظر سے دیکھنےکا سوچو بھی نہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہمارا پیغام واضح ہے، بری نظر سے دیکھنے کاسوچو بھی نہیں ، بھارت جان لے، پاکستان بدل رہا ہے جنگ ہوئی تو فوجی ردعمل بھی مختلف ہوگا،  قوم کو مایوس نہیں کریں گے ، بھارت پاک فوج…

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آج تین بجے اہم پریس کانفرنس میں قومی سلامتی کے امور پر بات کریں گے۔ امکان…

پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ڈیرن سیمی کا بڑا کردار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ڈیرن سیمی کا بڑا کردار ہے، ان کے دل میں پاکستان کی محبت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے انٹرنیشنل کرکٹر ڈیرن…

شمالی وزیرستان تعمیر اور ترقی کی طرف گامزن ہوگیا، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے باعث دہشت گرد حملوں کا سلسلہ رک گیا ہے، پرامن شمالی وزیرستان تعمیر اور ترقی کی طرف گامزن ہوگیا، فاٹا کے عوام کو مساوی حقوق ملیں گے۔ ان خیالات کا…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آرمی چیف سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کی سختی سے تردید

راولپنڈی: بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف مسلسل جھوٹا پروپیگنڈا جاری ہے، پاک فوج نے ہندوستان ٹائمز کی پاکستانی آرمی چیف سے متعلق خبر جھوٹی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ہندوستان ٹائمز کی…

نوجوان ملک و قوم کی ترقی میں اپنا حصہ مثبت انداز میں ڈالیں، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان ملک و قوم کی ترقی میں اپنا حصہ مثبت انداز میں ڈالیں اور طلباء ملک کو درپیش چیلنجز سے با خبر رہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلتستان یونیورسٹی کے طلباء کے وفد سے…

شاہ کوٹ سیکٹر: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون شہید

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا غیر پیشہ ورانہ طرزِ عمل جاری ہے، ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون جام شہادت نوش کر گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلا…