The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کارکنان

ہر سال ایک ہزار ارب روپے کی منی لانڈرنگ ہو رہی ہے: عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ چوری ہوکر ملک سے باہر جارہا ہے، ہر سال ایک ہزار ارب روپے کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے، کرپٹ حکمران اقتدار میں آکر پیسے اور محلات بناتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

حماد صدیقی ہمارا کارکن نہیں، ایم کیو ایم پاکستان کی سب سے صاف ستھری جماعت ہے، فاروق ستار

کراچی : سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کہا ہے کہ حماد صدیقی کا ہماری جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے انہیں تنظیمی نظم و ضبط کی‌ خلاف ورزی کرنے پر 2013 میں پارٹی سے خارج کردیا گیا تھا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے عدالت سے باہر میڈیا سے…

حکومت سندھ لاشوں کےاوپر اپنی کارکردگی گنوا رہی ہے‘خواجہ اظہارالحسن

کراچی : ایم کیوایم پاکستان کےرہنماخواجہ اظہارالحسن کاکہناہےکہ لاشوں کےاوپر سیاست کی جارہی ہےحکومت لاشوں کےاوپر اپنی کارکردگی گنوا رہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ اسمبلی کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتےہوئے ایم کیوایم پاکستان کےرہنما خواجہ…

کارکنان تمام رکاوٹیں ہٹاکر کل اسلام آباد پہنچیں،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہناہے کہ کارکنان تمام رکاوٹیں ہٹاکر کل اسلام آباد بنی گالہ پہنچیں۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا…

زعیم قادری کی پریس کانفرنس میں لیگی کارکنان اور صحافیوں میں جھگڑا

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت اور ن لیگی رہنما زعیم قادری کی پریس کانفرنس کے دوران گلو بٹ کے بھائی نے صحافیوں سے شدید بدتمیزی کا مظاہرہ کیا تاہم ن لیگ نے گلو بٹ کے بھائی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا جس کے بعد صحافیوں نے گلو بٹ کے بھائی کو گھیرے…

قائد متحدہ پر مقدمہ درج کیا جائے، احمد قصوری، اے آر وائی کا دورہ

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احمد رضا قصوری نے اے آر وائی نیوز کے بیورو آفس کا دورہ کیا اور پارٹی سربراہ پرویز مشرف کی جانب سے اے آر وائی پر حملے کی مذمت کی اور گلدستہ پیش کیا۔ اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے احمد رضا قصوری نے…

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے سربراہ سلمان اقبال کو ٹیلیفون

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال کو ٹیلی فون کر کے اے آر وائی کے دفتر پر ہونے والے حملہ پر اظہار افسوس کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال سے…

کراچی: ایم کیو ایم کارکنان کا اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملہ

کراچی: اے آر وائی نیوز کے دفتر پر ایم کیو ایم کے مشتعل کارکنان نے حملہ کردیا، کارکنان نے دفتر میں توڑ پھوڑ کی  کارکنان نے مدینہ مال کے شیشے بھی توڑ دیئےاور ملازمین کو ہراساں کیا۔ ایم کیوایم کے مشتعل کارکنوں نے صدر کے مصروف ترین علاقے کو…

وزیر اعلیٰ سندھ کی مداخلت پر متحدہ کے 6 کارکنان رہا

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے گلستان جوہر سے گرفتار ہونے والے 6 کارکنان رہا کردئیے گئے۔ Six MQM workers released on directives on Chief... by arynews تفصیلات کے مطابق کارکنان کی گرفتاریوں اور چھاپوں کے…

عمران خان کی طلاق، سیاستدانوں نے کارکنان کو بیان بازی سے روک دیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کو عمران خان کی ذاتی زندگی پر بیان بازی سے روک دیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے سختی سے لیگی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عمران خان کی ذاتی زندگی پر بیان بازی نہ کریں، وزیراعظم نے ہدایت کی…