The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کرائسٹ چرچ

سانحہ کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ میں ہتھیاروں سے متعلق قوانین مزید سخت

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گرد حملوں میں درجنوں مسلمانوں کی شہادت کے بعد حکام نے ہتھیاروں سے متعلق قوانین مزید سخت کردیے۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ سانحے کے بعد ہتھیاروں سے متعلق قوانین کی اصلاحات کے دوسرے مرحلے میں نیشنل…

کرائسٹ چرچ حملہ، متاثرہ خاندانوں کو حج کی ادائیگی کے لیے دعوت نامے ارسال

کرائسٹ چرچ: سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردی کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو حج کی ادائیگی کے لیے دعوت نامے ارسال کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ حملے میں متاثرہ…

کرائسٹ چرچ حملے کے دہشت گرد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ پولیس نے مساجد پر حملہ کرکے 50 سے زائد مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے سفید فام دہشت گرد پر برینٹن ٹیرنٹ پر دہشت گردی کی دفعات عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تیسرے بڑے شہر کرائسٹ چرچ میں دو ماہ قبل سفید…

مسجد النورمیں شہید ہونے والے افرادکی یاد میں میراتھون ریس کا انعقاد

کرائسٹ چرچ: مسجد النور میں شہید ہونیوالے پچاس افرادکی یاد میں پچاس کلومیٹرپر مشتمل میراتھون ریس کا انعقاد کیا گیا،ریس مسجد النور کے سامنے بنے پارک سے شروع ہوئی جو پچاس کلومیٹر پر جاکر اختتام پذیر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق میراتھون ریس کا…

مسلمانوں سے اظہاریکجہتی، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرائسٹ چرچ کی مساجد کا دورہ

کرائسٹ چرچ : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے رمضان میں مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کے لئے کرائسٹ چرچ میں حملے کا شکار ہونے  والی مساجد کا دورہ کیا اور کہا مسلمانوں نے اسلام کی اصل روح کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام…

کرائسٹ چرچ مساجد پرحملوں کی عدالتی تحقیقات کا آغاز

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردی کے حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن نے کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ قوانین کے مطابق رائل کمیشن عدالتی تحقیقات کا اعلیٰ ترین فورم ہے جس نے کرائسٹ چرچ کی دو…

کرائسٹ چرچ مسجد حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 51 ہو گئی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا، شہید ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 15 مارچ کو دو مساجد پر ایک آسٹریلوی نے دہشت گرد حملہ…

کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، بم برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ کے علاقے فلپس ٹاؤن میں سیکیوٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بم برآمد کرلیا، اس دوران…

برطانوی شہزادے ولیم کا کرائسٹ چرچ کی النور مسجد کا دورہ، شہداء کو خراج عقید ت پیش

میلبرن : برطانوی شہزادے ولیم نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کےہمراہ کرائسٹ چرچ کی النور مسجد کا دورہ کیا،اور سانحہ کے شہداء کو خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا نیوزی لینڈ نے ثابت کردیا کہ نفرت کی جنگ کو محبت سے جیتا جاسکتا ہے۔…

کرائسٹ چرچ میں مسجد کے باہر مسلمانوں کو مغلظات بکنے والا ٹرمپ کا حامی گرفتار

ولنگٹن : نیوزی لینڈ پولیس نے کرائسٹ چرچ میں مسجد کے باہر عبادت گزاروں کو زبانی ہراساں کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ کے حامی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں پولیس نے جمعرات کے روز ایک شخص کو گرفتار کیا ہے کہ…