The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کرائسٹ چرچ

ہمیں دنیا سے انتہاپسندی کو ختم کرنا ہے: جسینڈا آرڈن

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں تشدد اور نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں، مل کر دینا سے انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے میں شہید افراد کی یاد میں دعائیہ…

کرائسٹ چرچ، بنگلا دیش اور بھارتی شہری کی میتیں وطن پہنچ گئیں

ڈھاکا: سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے مزید تین شہدا کی میتیں بنگلادیش اور بھارت پہنچا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی مسجد میں شہید ہونے والے دو شہریوں کی میت ڈھاکا پہنچ دی گئی جبکہ بھارت سے تعلق رکھنے والے شہری کا جسد خاکی…

کرائسٹ چرچ میں جو ہوا وہ ہمارے ملک کی پہچان نہیں، وزیر اعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں جو ہوا وہ ہمارے ملک کی پہچان نہیں، سانحے کے بعد جو ردعمل سامنے آیا اُس کی مثال نہیں ملتی۔ نیوزی لینڈ میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ مساجد…

کرائسٹ چرچ : دہشت گردی کی وڈیو دکھانے پر فیس بک اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ

کرائئسٹ چرچ : فرانسیسی مسلم کونسل نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی وڈیو انٹرنیٹ پر نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی وڈیو کو انٹرنیٹ پر…

نیوزی لینڈ میں اسکارف کی مانگ بڑھ گئی، پارک میں 15 ہزار افراد کا مسلمانوں سے اظہارِ یک جہتی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد اسکارف کی مانگ بڑھ گئی، مسلمانوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے عیسائی خواتین بھی اسکارف پہننے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 15 مارچ کو دو مساجد پر حملے کے بعد پورے ملک…

نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا کو اسلام کی دعوت

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں ایک مسلمان نوجوان شہری نے وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات کر کے ان کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے بعد مسلمانوں کے حق میں مسلسل سرگرم رہنے والی…

دہشت گرد حملے کے بعد کرائسٹ چرچ میں پہلی نماز جمعہ آج ادا کی جائے گی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملے کے بعد شہر میں پہلی نماز جمعہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں گزشتہ جمعے کو ایک آسٹریلوی دہشت گرد نے مساجد پر حملہ کر کے 50 مسلمانوں کو شہید کر دیا…

اتنے لوگوں کی جان لینے والا موت کا حقدار ہے، کزن برینٹن ٹرینٹ

کرائسٹ چرچ : کرائسٹ چرچ مساجد میں حملہ کرنے والے برینٹن ٹرینٹ کی کزن نے سزائے موت کی حمایت کرتے ہوئے کہا اتنے لوگوں کی جان لینے والا موت کا حقدار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملے کے ملزم برینٹن ٹرینٹ کی کزن کا…

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا آٹومیٹک اورسیمی آٹومیٹک اسلحے پرپابندی کا اعلان

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ایرڈن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہریوں سے خود کار ہتھیارواپس لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے پریس کانفرنس کے دوران آٹومیٹک اورسیمی آٹومیٹک اسلحے پرپابندی کا اعلان کرتے…

کرائسٹ چرچ حملہ: شہید نعیم راشد کی اہلیہ عزم و ہمت کی مثال بن گئیں، الفاظ نے کروڑوں دل پگھلا دیے

ویلنگٹن: کرائسٹ چرچ کے ہیرو نعیم رشید کی اہلیہ ہمت اور حوصلے کی مثال بن گئیں، انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی. تفصیلات کے مطابق عنبرین نعیم نے کرائسٹ چرچ سانحے کے بعد ایک خصوصی انٹرویو دیا، جس میں‌ ان کی الفاظ نے کروڑوں دلوں کو…