The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

کراچی آپریشن

پاک فوج تمام ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والےادارے اپنی عملداری کو تیز کریں، پاک فوج تمام ریاستی اداروں کے لیے حمایت جاری رکھے گی، ریاست کی مؤثرعملداری ریاستی قوانین کےنفاذ سے ہی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…

کراچی آپریشن سے پورے صوبے میں امن قائم ہوا، محمد زبیر

کراچی : گورنرسندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن سے شہر قائد سمیت پورے صوبے میں امن قائم ہوا ہے، کراچی بیرونی سرمایہ کاری کیلئےموزوں شہربن چکاہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے دفتر میں وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ کی ملاقات کے موقع…

رواں سال ٹارگٹ کلنگ میں 91 فی صد کمی آئی، ترجمان رینجرز

کراچی : ترجمان رینجرز کے مطابق رواں سال کراچی میں جرائم کے خلاف 1992آپریشن کیے گئے اور 2847 ملزمان کو حراست میں لیا گیا جب کہ مختلف اقسام کے 1845 ہتھیار برآمد کیے گئے۔ مذکورہ اعداد و شمار پاکستان رینجرز نے کراچی آپریشن کے سندھ رینجرز کی…

کراچی: ڈی جی رینجرز کا کراچی آپریشن مزید موثر بنانے کا حکم

کراچی: ڈی جی رینجرز میجر جنرل سعید نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے شہر میں جاری آپریشن کو مزید موثر اور نتیجہ خیز بنانے کے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کراچی کے مختلف علاقوں لیاری،…

جنرل راحیل نے یقین دلادیا، کراچی آپریشن جاری رہے گا، ممنون حسین

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے یقین دلایا ہے کہ کراچی آپریشن سمیت مقاصد کے حصول تک تمام آپریشن جاری رہیں گے۔ یہ بات انہوں نے ایوان صدر میں آرمی چیف کے اعزاز میں منعقدہ عشایے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ قبل…

محرم الحرام کے جلوسوں کی نگرانی کی جائے گی، ترجمان رینجرز سندھ

کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت رینجرز افسران اہم اجلاس ہوا جس میں محرم میں سیکیورٹی، محرم الحرام کی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، پولیس نے بھی محرم کی سیکیورٹی کے لیے پلان تشکیل دے دیا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق محرم الحرام کی…

کراچی آپریشن کسی خاص جماعت یا گروہ کیخلاف نہیں، ترجمان رینجرزکی وضاحت

کراچی : سندھ رینجرز کے ترجمان نے ایک سیاسی جماعت کے رہنما کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کا مقصد کراچی میں دیرپا امن قائم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے وضاحت کی ہے کہ کراچی آپریشن کسی…

کراچی آپریشن سیاسی کردیا گیا ہے، سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان

اسلام آباد : پاک فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی وجہ سے کراچی آپریشن سیاسی ہو گیا، اسے پنجاب پر بھی فوکس کرنا چاہیئے، دہشت گردی پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ ان…

کراچی آپریشن جاری رہے گا، ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی : گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جاری رہے گا، مجرم صرف مجرم ہوتا ہے وہ کسی سیاسی یا گروہی جماعت کا شیلٹر حاصل کرے گا تو قانون اس کے پیچھے بھی جائے گا۔ وہ جامعہ کراچی میں سینٹر فارنسک سائنس اینڈ…

رینجرز چوکیوں پر حملہ کیس ،شواہد نہ ملنے پر ملزم بری

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں رینجرز چوکیوں پر حملہ کیس کی سماعت، ملزم اسد کو شواہد نہ ملنے پر باعزت بری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز چوکیوں کے الزام میں گرفتار ملزم اسد کو آج پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا…