The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

کراچی اسٹاک مارکیٹ

مالیاتی اداروں کی پاکستانی معیشت اور کراچی اسٹاک مارکیٹ کے روشن مستقبل کی پیشگوئی

کراچی : دنیا بھر کے مانے ہوئے مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت اور کراچی اسٹاک مارکیٹ کے روشن مستقبل کی پیشگوئی کردی۔ پاکستانی معیشت میں بہتری اور کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بڑھوتری کے ان دنوں سب ہی معترف ہیں، آئی ایم ایف نے حال ہی میں…

کے ایس ای میں مندی کی لہر،مارکیٹ چارسو پوائنٹس گرگئی

کراچی : سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے انسائیڈر ٹریڈنگ کی تحقیقات زور پکڑنےپرکراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی بڑی لہر۔ایک دن میں مارکیٹ چارسو پوائنٹس گرگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی گونج کےبعد ان دنوں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ قائم، تاریخ میں پہلی بار پینتیس ہزارپوائنٹس کی ریکارڈسطح کوچھولیا تاہم مارکیٹ اس سطح کو برقرار رکھنےمیں کامیاب نہ ہوسکی۔ بدھ کوکراچی اسٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کی، کاوربارکا آغاز ہوتے ہی مارکیٹ نےتاریخ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں پچیس ارب روپےکے شئیرزکی نمایاں ٹریڈنگ دیکھی گئی،مارکیٹ نے تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنےکا نیا ریکارڈ بنادیا۔ بدھ کو بھی بازار حصص کراچی میں کاروبارکا آغاز مثبت ہوا اورمارکیٹ نے بلندترین سطح پر پہنچنے کا…

کراچی اسٹاک مارکیٹ 100انڈیکس بلند ترین ریکارڈ سطح پر

کراچی: اسٹاک مارکیٹ 100انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے، کے ایس ای 100انڈیکس 33ہزار888 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ گزشتہ روز بھی کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار تینتیس ہزارپانچ سوپوائنٹس کاسنگ میل عبورکرگئی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

کراچی: اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار تینتیس ہزارپانچ سوپوائنٹس کاسنگ میل عبورکرگئی۔ بدھ کوکراچی اسٹاک مارکیٹ ایک اور ریکارڈ بنانےمیں کامیاب رہی۔۔ کاروبارکےمثبت آغاز کےبعد مارکیٹ میں تمام دن تیزی کارجحان رہا،ایک موقع پرمارکیٹ کو 33600…

کراچی اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 33 ہزار 3 سو 71 پوائنٹس پر بند

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ انڈیکس تینتیس ہزار تین سو اکہتر پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی پوزیشنز لینے سے گریز کیا گیا۔  ہنڈریڈ انڈیکس ایک موقع پر آئل سیکٹر میں حصص کی…

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی سےایک اور ریکارڈ قائم

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی سےایک اور ریکارڈ قائم ،دو سو سات پوائنٹس کا مزید اضافہ ہوگیا، مارکیٹ تینتیس ہزار تین سو پوائنٹس کی حدعبورکرگئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعےکو تیزی کی ایک اور بڑی لہر سےنیا ریکارڈ قائم ہوا۔۔مارکیٹ تاریخ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہوگئی، مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار تینتیس ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبورکرگئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو رواں سال کی پہلی بڑی تیزی کی لہر سےنئی تاریخ رقم ہوئی، مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 33 ہزار…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح پر پہنچنےکا نیا ریکارڈ قائم

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں بلندترین سطح پر پہنچنےکا نیا ریکارڈ قائم، مارکیٹ بتیس ہزار سات سو پچاس پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبورکرگئی۔ پیرکومارکیٹ میں نئےہفتےکا آغازبھی تیزی کےرجحان کےساتھ ہوا اور ایک موقع پرمارکیٹ 32850 پوائنٹس کی تاریخی سطح بھی…