The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کلثوم نواز

جو چیزیں مارشل لا دور میں نہیں ہوئیں، وہ آج ہورہی ہیں: میاں نواز شریف

لندن: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، مسائل کا سامنا کرنے کو ہی زندگی کہتے ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں‌ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، یاد رہے کہ نواز شریف اور ان کی صاحب زادی مریم…

اللہ میری امی کوصحت یاب کرے اورتمام ماؤں کواچھی صحت دے‘ مریم نواز

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ امی سے 5 مہینے بعد ملی وہ بہت کمزورہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازنے اپنے پیغام میں کہا کہ امی سے 5 مہینے بعد ملی…

این اے 120 میں جعلی ووٹوں کے خلاف درخواست، کلثوم نواز کو جواب داخل کرنے کا آخری موقع مل گیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں 29 ہزار جعلی ووٹوں کےخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور کلثوم نواز کے وکیل کو جواب داخل کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین…

کلثوم نواز کی گردن پر دوبارہ ٹیومر ہوا ہے: حسن نواز

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہے کہ والدہ کلثوم نواز کی گردن پر دوبارہ ٹیومر ہوا ہے۔ ڈاکٹر مزید سرجری اور ریڈیو تھراپی پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور کلثوم نواز کے صاحبزادے…

اسحاق ڈارکی بیگم کلثوم نوازکی عیادت کے لیے پارک لین آمد

لندن: سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی اوران کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار لندن میں بیگم کلثوم نواز کی رہائش گاہ پارک لین پہنچے اور ان کی عیادت…

نااہل وزیراعظم نوازشریف لندن روانہ

لاہور: نا اہل وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نا اہل سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ براستہ دوحہ لندن روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف لندن میں5 روز…

این اے 120: کلثوم نواز کے حلف نہ اٹھانے پر تحریک انصاف کا خط

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر کلثوم نواز کے حلقہ این اے 120 کا انتخاب جیتنے کے باوجود حلف نہ اٹھانے کی آئینی و قانونی توجیہات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق خط پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کی…

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن سےوطن واپس پہنچ گئے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، انہوں نے لندن میں قیام کے دوران بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف پی آئی اے کی پرواز 758 سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ…

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن روانہ

لاہور: وزیراعلیٰ میاں محمد شہبازشریف لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ نا اہل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے۔ شہبازشریف لندن…

والدہ کودوبارہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے‘ مریم نواز

اسلام آباد : نا اہل وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ والدہ کو دوبارہ اسپتال منتقل کردیا گیا، دعاؤں کی اپیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی بیٹی مریم نوازنے اپنے…