The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کنورنوید جمیل

فاروق ستاراپنی عزت خراب کروارہے ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے، کنورنوید جمیل

کراچی : ایم کیوایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ فاروق ستار غیرسنجیدہ اقدامات سے اپنی عزت خراب کرارہے ہیں، انہیں آج ایم کیوایم حقیقی، پی ایس پی کارکنان کا سہارا لینا پڑا، اللہ پاک فاروق ستارکو ہدایت دے۔ یہ بات انہوں نے ایم…

فاروق ستارمسلسل میڈیا میں ٖغلط بیانی کر رہے ہیں، کنورنوید جمیل

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ فاروق ستار مسلسل میڈیا میں ٖغلط بیانی کر رہے ہیں، انہوں نے کامران ٹیسوری کی ایما پر انیس قائم خانی سے ملاقاتیں کیں۔ یہ بات انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز بہادرآباد میں…

متحدہ رہنما کنور نوید جمیل جیل سے رہا

کراچی : عدالتی احکامات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما کنور نوید جمیل کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا، رہائی کے فوری بعد وہ پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پر پہنچ گئے، کنور نوید کا رہنماؤں اور کارکنان نے بھرپور…

انتخابی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے، رینجرز اہلکار پولنگ اسٹیشن کے اندر بھی تعینات ہونگے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن یعقوب بابر کی صدارت میں کراچی میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں حلقہ این اے دو…

عمران اسماعیل کا رینجرزکی سیکورٹی پراعتماد کا اظہار

کراچی: تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے ضمنی انتخاب میں رینجرز کی سیکوریٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کراچی آمد کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کنورنویدجمیل…

ایم کیوایم کےکارکن جھکنےاوربکنےوالےنہیں، کنور نوید

کراچی : این اے دوسوچھیالیس سےایم کیوایم کےامیدوارکنورنوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کےخلاف پہلےدن سےسازشیں کی گئیں۔ ایم کیوایم کےکارکن جھکنےاوربکنےوالےنہیں، قائد تحریک الطاف حسین کےاعتمادپرپورااتروں گا،یہ بات انہوں نےلیاقت آباد نمبر 10…

عمران اسماعیل کےساتھ جرائم پیشہ افراد ہیں، کنور نوید جمیل

کراچی : حلقہ این اے 246 میں ایم کیوایم کےامیدوارکنورنوید جمیل نےالزام لگایا ہےکہ پی ٹی آئی کےامیدوارکےساتھ جرائم پیشہ افراد گھومتے ہیں، پی پی آئی کے جرائم پیشہ افراد پی ٹی آئی میں رہنمابن گئے۔ ان خیالات کا اظہار کنور نوید جمیل…