The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کوالیفائی

حمزہ اکبر نے انڈین اوپن اسنوکر ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا

لندن: پاکستان کے پروفیشنل اسنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر نے انڈین اوپن کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ برطانوی شہر پریسٹن میں کھیلے گئے انڈین اوپن کوالیفائرز کے ناک آؤٹ میچ میں پاکستان کے حمزہ اکبر کا مقابلہ انگلینڈ کے کرس ویکلن سے ہوا۔ بیسٹ آف…

افغانستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 میں جگہ بنالی

ڈبلن: افغانستان نے پاپوانیوگینی کیخلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی دوہزارسولہ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز کے تیسرے پلے آف میں افغانستان کیخلاف پاپوا نیو گینی نے ٹاس جیت کر…

ورلڈ کپ: چارٹیموں نے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی : ورلڈ کپ کے پول اے سے کون سی ٹیمیں کوارٹر فائنل کھیلیں گی، فیصلہ ہوگیا۔ کرکٹ کا چیمپیئن کون بنے گا،اور کون  اپنے سر پر ورلڈ کپ کے ٹائٹل کا تاج سجائے گا ۔ فیصلہ انیتس مارچ کو میلبورن میں ہوگا۔ لیکن کوارٹرفائنل کیلئے چار ٹیموں کا…

آسٹریلین اوپن ٹینس: اینڈی مرے کی فائنل تک رسائی

میلبورن : برطانیہ کے اینڈی مرے نے جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈچ کوشکدت دے کرآسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میلبورن می  جاری سال کا پہلا گرینڈ سلم اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ برطانیہ کے اینڈی مرے ساری رکاوٹیں…

آسٹریلین اوپن ٹینس: نوواک،واورینکا اورسرینااگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی

میلبورن :عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ، دفاعی چیمپئین اسٹینلاس واورینکا اور سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میلبورن میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں ٹائٹل فیورٹ…

ویانا اوپن ٹینس: فیرراورمرے کی تیسرے راؤنڈ تک رسائی

ویانا: ٹاپ سیڈ اسپین کے ڈیوڈ فیرر اوربرطانیہ کے اینڈی مرے نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ویانا میں  ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں ٹاپ سیڈ اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے جرمنی کے ٹوبیاس کی مکے کو اسٹریٹ سیٹس…

چائنا اوپن ٹینس: مارن سلچ اور اینڈی مرے کوارٹرفائنل میں

بیجنگ: یو ایس اوپن چیمپئین  میں کروشیا کےفاتح مارن سلچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ بیجنگ میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں سکستھ سیڈ برطانیہ کے اینڈی مرے نے یوراگوئے…

یو ایس اوپن ٹینس:ماریہ شراپوا اوراسٹینلاس واورینکا تیسرے راؤنڈ میں

نیو یارک :روس کی ماریہ شراپوا اور سوئٹزرلینڈ کے اسٹینلاس واورینکا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈکے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پولینڈ کی رڈوانسکا کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیو یارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلم ایونٹ کے…

سنسناٹی اوپن ٹینس:راجرفیڈرراورسریناولیمزفائنل کیلئے کوالیفائی

اوہایو:امریکی ریاست اوہایومیں کھیلےجانےوالے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں راجر فیڈرر نے جگہ بنالی ہے۔ جبکہ ویمنز ایونٹ میں سرینا ولیمز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سابق عالمی…

فیفا ورلڈ کپ 2014 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا آغاز

برازیل کے شہر ری ڈی جنیرو میں فیفا ورلڈ کپ دوہزار چودہ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا آغاز ہوگیا، جس میں مایہ ناز گلوکارہ شکیرا سمیت کئی فنکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ ری ڈی جنیرو میں فیفا ورلڈ کپ کے ارجنٹینا اور جرمنی کے فائنل…