The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کشمیریوں کا جدوجہد کےاختتام تک ساتھ دےگی، جنرل باجوہ

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس اختتام پذیر ہوگیا، اجلاس میں طے کیا گیا کہ پاک فوج   ہر حال میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کے زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس…

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے کل کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نےکل کورکمانڈرزکانفرنس طلب کرلی ، جس میں بھارت کےغیرآئینی قدم،ایل اوسی صورتحال اور بھارت کے کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپورجواب دینے پرغور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نےکل…

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں شرکا نے خطے میں امن کو تقویت دینے کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کا اعادہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو…

امن کی بہترصورتحال کے ثمرات عوام تک پہنچنے چاہییں: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں داخلی سیکیورٹی اور علاقائی امن سمیت اہم معاملات زیر غور آئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

کور کمانڈرز کانفرنس: دیرپا امن کے لئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 217 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 217 ویں کورکمانڈرزکانفرنس میں جیواسٹریٹیجک…

کور کمانڈرز کانفرنس، ریاستی اداروں کی حمایت کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی. ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق 215 ویں کور  کمانڈرز کانفرنس میں جغرافیائی، سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا اور  ملکی…

فیلڈ فارمیشن افسران شہداء کے خاندانوں سے مل کر ان کی قربانیوں کا اعتراف کریں،آرمی چیف کی ہدایت

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یوم دفاع پر شہداء پر فیلڈ فارمیشن افسران کو ہدایت کی کہ شہدا کے گھروں میں جائیں اور ان کی عظیم قربانیوں کا احترام اور اعتراف کریں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…

کور کمانڈرز کانفرنس: شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کا عزم

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 211 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس میں دیرپا امن و استحکام کے لیے مثبت کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر…

قبائلی علاقوں کی قومی دھارے میں شمولیت بڑی کامیابی ہوگی، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے اقدامات کے اثرات ہر سطح پر پہنچنے چاہئیں،قبائلی علاقوں کی قومی دھارے میں شمولیت ہی بڑی کامیابی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے210ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

آرمی چیف قمر باجوہ کی زیرِ صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور وطن عزیز کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کردیں گے. ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے…