The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کچرا

سوئیڈن میں ست رنگی کچرا

دنیا بھر میں پلاسٹک سمیت مختلف اشیا کے کچرے کو کم سے کم کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں اور ری سائیکلنگ یعنی دوبارہ استعمال کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جارہا ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ ماحول دوست سمجھا جانے والا ملک سوئیڈن بھی اس سلسلے میں…

ان اشیا کو کچرے میں پھینکنے سے گریز کریں

پھل اور سبزیاں کھاتے ہوئے ہم ان کے کنارے اور چھلکے پھینک دیتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان چھلکوں میں بھی بے شمار فوائد چھپے ہوتے ہیں۔ پھینکی جانے والی یہ اشیا لاتعداد وٹامنز اور غذائیت سے بھرپور ہوتی ہیں لہٰذا انہیں پھینکنا کوئی…

سوئٹزر لینڈ میں کچرا پھینکنے کے لیے قیمت ادا کرنا ضروری

یورپی ملک سوئٹزر لینڈ میں شہریوں کو کچرا پھینکنے پر قیمت دینے کا پابند بنایا جارہا ہے جس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور ری سائیکلنگ کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔ سوئٹزر لینڈ میں لوگوں کے گھروں سے کچرے کا تھیلا اسی وقت اٹھایا جاتا…

سمندرکوصاف رکھنا ہے، ملک بھرکو سرسبزوشاداب رکھنا ہے‘ گورنرسندھ

کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ آب وہوا تبدیل کرنے کے لیے کچرے کا خاتمہ اور شجرکاری ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں سی ویو پرصفائی مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کوگندا کرنے میں…

کچرا دے کر بس میں‌ مفت سفر کریں، حکومت کی انوکھی عوامی سہولت

جکارتہ: انڈونیشیا کے شہر سورا بایا کی مقامی حکومت نے علاقے کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے شاندار عوامی سہولت متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر سورا بایا کی مقامی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ اب شہری پلاسٹک کی خالی…

استعمال شدہ پلاسٹک سے تیار ہونے والا پارک

دنیا بھر میں ماحول کو شدید نقصان پہنچانے والے عنصر پلاسٹک کو ختم کرنے کے منصوبوں کے بارے میں سوچا جا رہا ہے اور اس ضمن میں ایک اور منصوبہ سامنے آیا ہے۔ فرانس میں دریا میں پھینکے جانے والے پلاسٹک سے خوبصورت پارک تیار کیے جارہے ہیں۔…

شیشے کی بوتلیں ساحلوں کو بچانے میں معاون

کیا آپ جانتے ہیں دنیا بھر کی ساحلی زمین سمندر برد ہورہی ہے جس کی وجہ سے سمندر کا پانی رہائشی آبادیوں کے قریب آرہا ہے اور یوں ساحل پر آباد شہروں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ساحلی زمین کے غائب ہونے کی وجہ گلوبل وارمنگ یا عالمی حدت ہے جس سے…

ضائع شدہ خوراک کو کام میں لایا جاسکتا ہے

آپ اپنے گھر میں استعمال کیے جانے والی غذائی اشیا کے چھلکے یقیناً پھینک دیتے ہوں گے۔ یہی نہیں بچ جانے والی خوراک بھی کوڑا دان کی زینت بن جاتی ہے جو ایک طرف تو خوراک کے ضیاع کی طرف اشارہ کرتی ہے تو دوسری جانب کچرے میں بھی اضافہ کرتی ہے۔…

مجھے ایک ہفتے میں کراچی صاف چاہیے‘ چیف جسٹس

کراچی: سپریم کورٹ میں واٹرکمیشن کی عبوری رپورٹ پر سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے میئرکراچی وسیم اختر سے سوال کیا کہ گندگی ہٹانا اور صفائی کس کا کام ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں واٹرکمیشن کی عبوری رپورٹ…

سمندروں اور دریاؤں کی صفائی کرنے والا پہیہ

آبی آلودگی ایک بڑا ماحولیاتی مسئلہ ہے جو سمندروں اور دریاؤں میں رہنے والی آبی حیات کو سخت نقصان پہنچا رہی ہے۔ سمندر کی مچھلیوں کا آلودہ پانی میں افزائش پانا اور پھر اس مچھلی کا ہماری غذا میں شامل ہونا ہمیں بھی نقصان پہنچانے کا سبب بن…