The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کے سی سی آئی

کراچی میں لوٹ مار، تاجروں کا کارروائی کا مطالبہ

کراچی:شہر قائد میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سراج قاسم تیلی اور شمیم فرپو نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اور سابق صدر…

رقم کا درست استعمال ہو تو تارکین وطن ملکی قرضہ اتار دیں، عبدالغفور حیدری

کراچی: ڈپٹی چئیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی کہتے ہیں ہم ملک کا قرض اتارنے کے لیے تیار ہیں، لیکن انہیں اعتماد نہیں ہے کہ رقم اسی مقصد کے لیے استعمال ہوگی، اقتدار میں رہنے والے آف شور کمپنیاں بناتے ہیں پیسہ…

آٹھ سو روپے کے موبائل فون پر 900 روپے ٹیکس ظلم ہے، تاجر

کراچی: کراچی چیمبر نے موبائل فونز پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسحق ڈار کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ سیلز ٹیکس 300 سے بڑھا کر650 کرنا اور اس پر 250 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی لگانا ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے…

کراچی کے تاجروں کا کورکمانڈراورڈی جی رینجرزکوخراج تحسین

کراچی : کے سی سی آئی نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شخصیات کی کوششوں سے کراچی میں امن و سکون کا قیام ممکن ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدے داروں…

کراچی چیمبر نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی مخالفت کردی

کراچی چیمبر نے بجلی کےنرخوں میں اضافے کی مخالفت کردی، کے الیکٹرک کو بجلی نرخوں میں اجازت کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی چیمبر کے صدر افتخار احمد وہرہ نے کے الیکٹرک کو گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی اجازت دینے پر…

ملک بھر میں 56 لاکھ مشکوک موبائل فون سمز بلاک

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اٹھارٹی نےملک بھر میں چھپن لاکھ مشکوک موبائل فون سمز بلاک کردیں، چھبیس فروری سےغیرتصدیق شدہ سمزکی بندش کا پہلا مرحلہ شروع ہوجائیگا۔ پی ٹی اے نےچھپن لاکھ مشکوک موبائل فون سمزکوبلاک کردیا ہے، ترجمان پی ٹی…

حکومت چھوٹے تاجروں کو تحفظ فراہم کرے، کراچی چیمبر

کراچی : کے سی سی آئی کی کمیٹی برائے اسمال ٹریڈرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چھوٹے تاجروں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔ ان خیالات کا اظہاراسمال ٹریڈرز کے چیئر مین عبدالمجید  نےگارڈن مارکیٹ میں تاجروں کے اجلاس سے خطاب کرتے…

پاک لیبیا تجارت کو فروغ دیا جائے،جنرل (ر) جاوید ضیاء

کراچی: لیبیا میں تعینات پاکستانی سفیرلیفٹیننٹ (ر)جنرل جاوید ضیاء نے کہا ہے کہ لیبیا ایک دن دنیا کی طاقتور ریاست بن جائے گا اور یہی صحیح وقت ہے کہ پاکستانی تاجر لیبیا کی مارکیٹوں پرقبضہ جما لیں۔ ان خیالات کا اظہار لیبیا میں تعینات پاکستانی…

غیرقانونی سمزکےحوالے سے رینجرزاقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں، افتخار وہرہ

کراچی : کے سی سی آئی  کے صدر افتخار وہرہ نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی سموں کی فروخت کے حوالے سے تمام موبائل فون کمپنیوں کو تنبیہ کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار وہرہ نے کہا کہ…