The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

گرفتاری

راؤانوارسمیت13پولیس افسران واہلکاروں کےایئرپورٹ سیکیورٹی پاسزمنسوخ

کراچی : ایئرپورٹ حکام نے سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار سمیت 13 افسران و اہلکاروں کے ایئرپورٹ سیکیورٹی پاسز منسوخ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملوث معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور اس کی ٹیم کے گرد گھیرا مزید تنگ…

راوٴانوارکےحق میں بہترہےوہ خودگرفتاری دیں‘ آئی جی سندھ

کراچی : آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ راؤانوارکا معلوم ہوتا کہ کہاں ہیں توخود گرفتارکرلیتا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ راؤ انوار کے حق میں بہتر…

گرفتاری کی وجہ شراب نہیں تھی‘ ٹائیگر وڈز

فلوریڈا: امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہناہےکہ فلوریڈا میں ڈرائیونگ کے دوران ان کی گرفتاری کی وجہ شراب نہیں تھی بلکہ دوا کا غیر معمولی ری ایکشن تھا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی گلوکار ٹائیگروڈز پر نشہ آور اشیا کے استعمال کے بعد ڈرائیونگ کرنے…

کشمیری رہنماآسیہ اندرابی کورہا کیا جائے‘بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کشمیری خاتون رہنما آسیہ اندرابی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان پیپلزپارٹی کےسربراہ بلاول بھٹوزرداری نے بھارتی فورسز کی جانب سے…

پیپلزپارٹی کےرہنماشرجیل میمن کی گرفتاری کےبعدرہائی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو وطن واپس پہنچنے پر نیب نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حراست میں لیا تاہم ضمانتی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں رہاکردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل…

نوازحکومت نےاپنےکارندےدہشت گردی کےلیےچھوڑ رکھے ہیں‘بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کےسربراہ بلاول بھٹوزرداری کا کہناہےکہ شہید بابرسہیل بٹ اور شوکت بسرا پر حملہ سازش کا حصہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے پی پی رہنما بابرسہیل بٹ کے قتل کی شدید مذمت کرتے…

جنوبی کوریا:عوام کابرطرف صدر کی گرفتاری کےلیےاحتجاج

سیول : جنوبی کوریا کی صدر پارک گن کی برطرفی کے عدالتی فیصلے کے بعد عوام کی جانب سے ان کی گرفتاری کےلیے مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق جمعے کےروز جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کی نے پارک گن کےپارلیمنٹ کی جانب سے کیے جانے والے مواخذے…

لاہور دھماکے کے بعد پولیس کا بڑے پیمانے پر آپریشن، درجنوں گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خودکش حملے کے بعد پولیس نے بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردیں۔ سمن آباد، اسلام پورہ، گلشن راوی، اور ساندہ سے مزید 20 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار شدگان کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز…

سانحہ بلدیہ فیکٹری: مرکزی ملزم رحمٰن بھولا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: بینکاک سے گرفتار سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے اہم ملزم عبد الرحمٰن عرف بھولا نے فیکٹری میں آگ لگانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ فیکٹری کو آگ اصغر بیگ نے لگائی۔ بھولا کو 19 دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔…

عدالت نے میرشکیل کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیئے

کراچی: عدالت نے مفرور ملزم میر شکیل کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیئے،ایڈیشنل سیشن جج نے مفرور ملزم میر شکیل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی عدالت نے میر شکیل کے اخبارات میں جھوٹی اور من گھڑت خبروں کے کیس میں…