The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

گرفتار

سابق چیئرمین این آئی سی ایل ایازخان نیازی سپریم کورٹ سےگرفتار

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان سے این آئی سی ایل کرپشن کیس میں سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے آئی سی ایل کرپشن کیس کی، سابق…

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں‘ 6 ملزمان گرفتار

کراچی : شہرقائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چار ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔…

آسٹریلیا: صحافت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، آٹھ بھارتی گرفتار

کینبرا: بھارت صحافت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ کرنے لگا  آسٹریلیا میں خود کو صحافی ظاہر کرنے والے آٹھ بھارتیوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فراڈیوں نے انسانی اسمگلنگ کا نیا انداز اپناتے ہوئے…

گوجرانوالہ: کم عمر لڑکیوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کا انکشاف، دو ملزمان گرفتار

گوجرانولہ: پنجاب میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی اور فحش ویڈیو بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے روٹانہ ڈاک خانہ کوہلووالا میں…

شارع فیصل پرکھلےعام فائرنگ کرنےوالاعدنان پاشا گرفتار

کراچی : شہر قائد میں شارع فیصل پرکھلےعام فائرنگ کرنے والے نوجوان عدنان پاشا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شارع فیصل پر کھلے عام فائرنگ کرنے والے نوجوان عدنان پاشا کو پولیس نے گلستان جوہر کے علاقے سے گرفتار کرلیا۔…

جہیز کے بدلے لالچی شوہر نے دھوکے سے اہلیہ کا گردہ ہی فروخت کردیا

نئی دہلی : جہیز نہ لانے پر شوہر نے دھوکہ دہی کے ذریعے اہلیہ کا گردہ نکلوا کر فروخت کردیا. تفصیلات کے مطابق مغرقی بنگال کے رہائشی لالچی شوہر نے چند روپوں کی خاطر اپینڈکس کے آپریشن کا بہانہ بنا کر اپنی اہلیہ کا گردہ نکال کر فروخت کردیا تاہم…

سابق پولیس انسپکٹر اور انکاؤنٹراسپیشلسٹ دبئی سے گرفتار

دبئی : سابق پولیس انسپکٹر اور انکاؤنٹراسپیشلسٹ عابد باکسر کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر اور معروف انکاؤنٹراسپیشلسٹ عابد باکسر کو گزشتہ رات انٹروپول کی مدد سے دبئی میں حراست میں لے لیا…

لندن، چائلڈ پورنوگرافی کے بین الااقوامی مافیا کا کارندہ گرفتار

لندن : محض دس سال کی عمر میں دو برس کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا نوجوانی تک پہنچتے پہنچتے ’’ چائلڈ پورنو گرافی ‘‘ کا اہم کارندہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف بدھ کے روز ہونے والی سماعت میں سامنے آیا جہاں سینتیس سالہ…

پیرس، معروف اسلامی اسکالر پروفیسر طارق رمضان زیادتی کے الزام میں گرفتار

پیرس : آ کسفورڈ یونیورسٹی کے شعبہ معاصرِ مذاہب اور فلسفے کے پروفیسر طارق رمضان کو دو خواتین کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، طارق رمضان اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا کے نواسے بھی ہیں. بین الااقوامی میڈیا کے مطابق…

زینب کو قریبی گھر میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، مالک مکان گرفتار

قصور : پولیس نے زینب زیادتی و قتل کیس میں دو اہم ملزمان کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جن میں سے ایک ملزم نے سہولت کار کا کردار ادا کیا. تفصیلات کے مطابق معصوم زینب کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنے کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم نے دو ملزمان…