The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

گلوبل وارمنگ

پرندوں کی 8 اقسام معدوم ہونے کے قریب

بدلتے موسموں اور گرم ہوتے درجہ حرارت نے جہاں انسانوں کی زندگی دشوار بنا دی ہے وہیں جانوروں اور پرندوں کے لیے بھی بے شمار خطرات پیدا کردیے ہیں۔ اس میں بڑا حصہ انسانوں کا ہے جو ان جانوروں کی قدرتی پناہ گاہوں یعنی جنگلات کو بے دریغ کاٹ رہے…

پورے پاکستان میں 10 ارب درخت لگانے کا ہدف ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شجر کاری مہم تمام شہروں میں شروع کررہے ہیں، اگر درخت لگانے نہ شروع کئے تو پاکستان ریگستان بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران نے کہا ہے کہ شجر کاری مہم کا مقصد موسمیاتی…

اپنے گھر کی حفاظت کرنے والا بھالو گولی کا نشانہ بن گیا

ناروے کے برفانی علاقے میں ایک برفانی ریچھ کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کردیا گیا جب اس نے وہاں آنے والے ایک سیاحتی بحری جہاز کے گارڈ کو زخمی کردیا۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ واقعہ قطب شمالی اور ناروے کے درمیانی حصے میں پیش آیا۔ یہ علاقہ…

بحیرہ عرب میں سمندری حیات کی ’قتل گاہوں‘ میں اضافہ

شہر کراچی کی سرحد پر حد نگاہ تک پھیلا ہوا بحیرہ عرب اپنے اندر متنوع سمندری حیات رکھتا ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے کچھ حصے سمندری حیات کے لیے قتل گاہ بنتے جارہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بحر ہند کے کچھ حصے میں جسے بحیرہ عرب کہا جاتا ہے،…

4 میل طویل برفانی تودہ ٹوٹنے کی حیران کن ویڈیو

ہماری زمین پر موجود برفانی علاقے جنہیں قطبین (قطب شمالی اور قطب جنوبی) کہا جاتا ہے دنیا کے سرد ترین برف سے ڈھکے ہوئے مقامات ہیں۔ عموماً منفی 57 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت رکھنے والے یہ علاقے زمین کے درجہ حرارت کو بھی اعتدال میں رکھنے میں…

آئس برگ کی یہ تصویر آپ کے رونگٹے کھڑے کردے گی

آپ نے ہالی ووڈ کی معروف فلم ٹائی ٹینک تو ضرور دیکھی ہوگی جس میں ہزاروں مسافروں سے لدا بحری جہاز ایک برفانی تودے یا آئس برگ سے ٹکرا جاتا ہے۔ فلم کے ایک منظر میں دکھایا جاتا ہے کہ عرشے پر موجود ہیرو اور ہیروئن کو اچانک آئس برگ دکھائی دیتا…

سبز کائی سے روشن ہونے والے ماحول دوست لیمپ

پیرس: فرانس میں زمین کو توانائی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے سبز کائی سے بنائے گئے بلب تیار کیے گئے ہیں۔ یہ بلب ماحول سے کاربن کے اثرات کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ الجی لیمپس فرانسیسی حیاتیاتی کیمیا دان پیئر سیلجا نے تیار کی ہیں جو…

گرم موسم سے لڑنے کے لیے پلاسٹک کا لباس تیار

واشنگٹن: امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا کم قیمت لباس تیار کیا ہے جو پلاسٹک بیس سے تیار کیا گیا ہے اور یہ پہننے کے بعد ٹھنڈک فراہم کرے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ لباس ان افراد کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا جو گرم خطوں میں رہتے ہیں اور گرم موسم کا…

اپنے شہر کی گرمی کو آپ بھی کم کرسکتے ہیں

دنیا بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جسے روکنے یا اس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات نہ کیے گئے تو یہ زمین سے انسانوں کے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گلوبل وارمنگ یا درجہ حرارت میں اضافہ ہمارے…

سری لنکا میں آسمان سے درختوں کی بارش

کیا آپ نے کبھی آسمان سے درختوں کو برستے ہوئے دیکھا یا سنا ہے؟ شاید یہ سننے میں آپ کو عجیب لگے لیکن سری لنکا میں ایسا ہو رہا ہے جہاں آسمان سے درخت ’برستے‘ ہیں۔ سری لنکا میں مختلف خالی مقامات پر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ کھاد کے ایسے گولے…