The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

گلو بٹ

نواز شریف کا ساتھ دینا غلطی تھی، گلو بٹ کا اعتراف

اسلام آباد: سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گاڑیاں توڑنے والے گلو بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ساتھ دینا غلطی تھی، سیاست میں سارے چور ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے گلو بٹ نے کہا کہ کسی جماعت کا نہیں پاکستان کا…

لاہور، صحافیوں سے بد تمیزی پر گلو بٹ کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: گلو بٹ کے بعد اس کے بھائی گلا بٹ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب میں صحافیوں سے بدتمیزی کرنے اور بدمزگی پھیلانے پر ”گلوبٹ “ کے بھائی غنی بٹ عرف گلا بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔…

زعیم قادری کی پریس کانفرنس میں لیگی کارکنان اور صحافیوں میں جھگڑا

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت اور ن لیگی رہنما زعیم قادری کی پریس کانفرنس کے دوران گلو بٹ کے بھائی نے صحافیوں سے شدید بدتمیزی کا مظاہرہ کیا تاہم ن لیگ نے گلو بٹ کے بھائی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا جس کے بعد صحافیوں نے گلو بٹ کے بھائی کو گھیرے…

گلو بٹ نے ضمانت پر رہائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اہم کردار گلو بٹ نے ضمانت پر رہائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ گلو بٹ کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس کیخلاف معمولی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا مگر بعد میں پولیس نے…

لاہور: گلو بٹ کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے  سانحہ ماڈل ٹاون کے اہم  کردار گلو بٹ کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی گئی ہے۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے گلو بٹ کی جانب سے سزا کے خلاف اور درخواست ضمانت کی سماعت کی گلوبٹ نے موقف اختیار کیا کہ…

گلوبٹ کی درخواست ضمانت اور اپیل یکجا کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گلوبٹ کی درخواست ضمانت کی سماعت ستائیس نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے سزا کیخلاف اپیل اور درخواست ضمانت یکجا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے…

گلو بٹ نےسزا کیخلاف دائر اپیل کے ساتھ وکالت نامہ منسلک کردیا

لاہور: گلو بٹ کی سزا کیخلاف ہائیکورٹ میں دائر اپیل کے ساتھ وکالت نامہ منسلک کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ آفس نے گلو بٹ کے دستخط والا وکالت نامہ نہ لگانے کی وجہ سے انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل پر اعتراض عائد کیا تھا، گلو بٹ کو…

وکالت نامےپردستخط نہیں، گلوبٹ کی سزاکیخلاف اپیل پراعتراض عائد

لاہور: گلوبٹ نے اپنی سزا کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔لیکن وکالت نامے پر گلوکے دستخط نہ ہونے پر ہائی کورٹ آفس نےاپیل پر اعتراض لگا دیا۔ گلو بٹ کے وکیل کا کہنا تھا کہ جیل حکام کو وکالت نامہ بھجوایا تھا جو واپس نہیں آیا، وکالت نامہ…

گلو بٹ جیل میں برتن دھونےپر مامور

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن میں عوام کی گاڑیوں کے شیشےتوڑنےکا مجرم گلو بٹ جیل میں برتن دھونےپر مامورکردیا گیا۔ لمبی لمبی اور بڑی بڑی مونچھیں، لحیم شحیم جسم ہاتھ میں تسبیج اور سر پر ٹوپی یہ تھا گلو بٹ کا وہ روپ جو گاڑیوں کے شیشے توڑنے کےبعد گلو…

ماڈل ٹاون سانحہ، گلو بٹ کو 11سال قید کی سزا سنا دی گئی

لاھور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گلو بٹ کو سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی سماعت کے دوران گیارہ سال قید کی سزا اور ملزم ایک لاکھ سے زائد کا جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاون لاھور کیس کی سماعت کے دوران آج انسداد دہشت گردی کی…