The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

گوادر پورٹ

گوادر پورٹ کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح ہے، ایڈمرل ظفرمحمود

کراچی : چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا ہے کہ شہر کراچی کا اس وقت جو حال ہے اگر ستر کی دہائی میں پورٹ قاسم کے بجائے گوادر پورٹ بنادیا جاتا تو آج پاکستان کی ترقی کا نقشہ بہت مختلف ہوتا۔ گوادر پورٹ کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح…

گوادر میں‌ ملک کی سب سے بڑی رن وے بنانے کا اعلان

کراچی: وزیر مملکت برائے بندر گاہ و جہاز رانی چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ چائنہ کمیونی کیشن کنسٹرکشن کمپنی(سی سی سی سی) کی جانب سے گوادرتا کوسٹل ہائی وے چھ رویہ سڑک اور دو ٹرینیں چلانے کے لیے 15 ارب روپے کا بلا سودی قرضہ فراہم کیا جارہا…

ایرانی بندر گاہ گوادر پورٹ کا متبادل نہیں بن سکتی، وزیر پورٹ اینڈ شپنگ

کراچی: وفاقی وزیر بندرگاہ و جہاز رانی سینیٹر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ لوگ بھول جائیں اس خطے میں گوادر پورٹ کا کوئی متبادل نہیں، ایرانی بندر گاہ چاہ بہار اس کا متبادل نہیں بن سکتی۔ یہ بات انہوں نے آج کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سی…

روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنے کی اجازت، چینی میڈیا کا دعویٰ

بیجینگ: چینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے روس کی درخواست منظور کرتے ہوئے اُسے گوادر پورٹ استعمال کرنے کی اجازت دے دی، روس نے سی پیک میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے نومبر میں باضابطہ درخواست بھی دی تھی۔ چینی میڈیا کے مطابق…

گوادر پورٹ : کارگو کنٹینرز جہاز مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک روانہ

گوادر: بحریہ کے جہازوں کی نگرانی میں گوادر پورٹ پر کارگو جہازوں کی آمدورفت جاری ہے۔ کارگو کنٹینرز جہاز مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک روانہ ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آج کارگو کنٹینرز مرچنٹ ویسل کاسکو ویلنگٹن اور الحسین جہاز مشرق وسطیٰ…

اقتصادی راہداری منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا،آرمی چیف

پنجگور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کیخلاف دشمنوں کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں۔ گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا۔ پاک فوج راہداری منصوبےکےخواب کی تکمیل ہرصورت میں کریگی۔ ان خیالات کا…

گوادر پورٹ : اقتصادی راہداری پرشدید تحفظات ہیں، عبدالمالک بلوچ

لاہور : وزیراعلٰی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور پاک چین اقتصادی راہداری پر تحفظات موجود ہیں، جبکہ بدامنی میں بھارت سمیت بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔ لاہور میں نیشنل پارٹی کے صوبائی انتخابات کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب…