The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

گورنر سندھ

کینجھر تباہ ہوچکی ہے اسے سنبھالنے کی ضرورت ہے: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کینجھر تباہ ہوچکی ہے اسے سنبھالنے کی ضرورت ہے۔ ابھی بھی وقت ہے مل کر تمام معاملات صحیح کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی قلت ہے، بارشیں نہ…

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، شکوے اور شکایتیں

کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایم کیو ایم کے کنونیئر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال، تجاوزات کیخلاف آپریشن پر اظہار تشویش اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول نے…

معذور افراد کے کوٹہ پرعمل درآمد ضروری ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعٓظم سے معذور افراد کے لیے پروگرام کی درخواست کروں گا، معذور افراد کے کوٹہ پر عمل درآمد ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب…

آج ایک ایماندار شخص ملک کا وزیراعظم ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ آج ایک ایماندار شخص ملک کا وزیراعظم ہے، ایماندار شخص کو پیسوں کی کمی نہیں ہوتی، بے ایمان لوگ ہوں تو کوئی پیسے نہیں دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی تنظیم کے فلاحی مرکز کا دورہ کرتے ہوئے…

گورنر سندھ کی سرکاری کوارٹرز کے معاملے کو جلد حل کرانے کی یقین دہانی

کراچی: گورنر سندھ نے سرکاری کوارٹرز کے معاملے کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جلد ہی وفاقی حکومت کا مؤقف حاصل کرکے اس سلسلے کو مزید آگے بڑھائیں گے تاکہ سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی ڈیڈلائن میں معاملے کا قانونی اور منصفانہ حل…

ہاؤسنگ اسکیم عوام کے لیے اور عوام کے پیسوں سے بن رہی ہے: گورنر سندھ

سکھر: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ اسکیم عوام کے لیے ہے اور ان کے ہی پیسوں سے بن رہی ہے۔ منصوبے کا مقصد سیاست نہیں خدمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم…

کرپشن فری پاکستان کی تعمیر شروع ہو چکی ہے، گورنر سندھ

کراچی: سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ لوگ کہتے تھے تبدیلی نہیں آ سکتی، کرپشن کا نظام ختم نہیں ہو سکتا، کرپشن فری پاکستان کی تعمیر شروع ہو چکی ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل شہرِ قائد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے، انھوں نے کہا…

کراچی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین جلد چلے گی: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین جلد چلے گی۔ 16 اکتوبر کو وزیر ریلوے شیخ رشید کراچی میں اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کراچی چیمبر آف کامرس آمد ہوئی۔ تقریب…

مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد : سیاسی رہنماؤں کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے نوازشریف سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی کی دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی…

بابائےقوم کی برسی، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری

کراچی : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یوم وفات پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی ، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اللہ توفیق دے کہ صوبے کو امن کا گہوارہ بناسکیں جبکہ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ کی ترقی کیلئےدن…