The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

گورنر سندھ

کورکمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی : کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی ہے، جس میں امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے گور نر ہاؤس میں گورنر سندھ…

اسماعیلی کمیونٹی کے وفد کی ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات

کراچی : اسماعیلی کمیونٹی کے ایک وفد نے سلطان علی الانہ کی قیادت میں آج شام گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے سانحہ صفوراچورنگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک شرمناک واقعہ قرار دیا،…

مقامی حکومتوں کا قیام انتہائی نا گزیرہے، ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ مقامی حکومتیں کسی بھی جمہوریت کی بنیاد ہوتی ہیں عوام کو نچلی سطح تک فوائد پہنچانے کے لئے مقامی حکومت کا ہونا انتہائی نا گزیرہے سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق صوبے میں مقامی حکومتوں کے…

الطاف حسین گورنر سندھ کوغیر جانبدار ثابت کرنا چاہتے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نےکہا ہے ہو سکتا ہے الطاف حسین گورنر سندھ کوغیر جانبدار ثابت کرنا چاہتے ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ الطاف…

پاکستان کی پہلی لاء یونیورسٹی شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی افتتاحی تقریب

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ بلاشبہ جامعات کو تعلیم ، علم ، حکمت اور تحقیق کا اعلیٰ ترین ادارہ سمجھا جاتا ہے یہ صرف فارغ التحصیل طالب علم ہی پیدا نہیں کرتے بلکہ فلسفہ اور ڈاکٹریٹ کے مواقع بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ لوگ…

حکومت اور گورنر کی تبدیلی کے کوئی آثار نہیں، نثارکھوڑو

کراچی : سینئر صوبائی وزیر سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ حکومت اور گورنر کی تبدیلی کے کوئی آثار نہیں ہیں، اگر کوئی رات میں خواب دیکھے کہ گورنر سندھ تبدیل ہوجائے تو وہ الگ بات ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان کسٹم کے تحت اولڈ کسٹم ہاؤس میں سیمینار…

استعفے کی خبریں بے بنیاد ہیں، گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ میرے استعفے کے حوالے سے افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے  وزیراعظم کی صدارت ایسا کوئی اجلاس نہیں ہوا جس میں شرکت نہ کی ہو۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز…

امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس، گورنرسندھ کو مدعو نہیں کیا گیا

کراچی : امن وامان کے مسئلہ پر سول حکومتوں کا اجلاس ایئرفورس بیس کراچی میں ہوا۔ گورنر سندھ کو اجلاس میں نہیں بلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل بیس کراچی میں وزیر اعظم سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار اورڈی جی رینجرز میجر جنرل…

تحریک انصاف نے گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے صولت مرزا کے انکشافات کے بعد گورنر سندھ عشرت العباد کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی شیری مزاری نےاپنے بیان میں کہاہے کہ صولت مرزا کے بیانات کے بعد گورنر سندھ عشرت العباد کا عہدے پر برقرار…

ایم کیو ایم سندھ حکومت میں شمولیت پررضامند

کراچی : سندھ حکومت میں شمولیت اور سینٹ انتخابات میں تعاون کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ ذرائع کےمطابق رات گئےگورنر سندھ عشرت العباد اور رحمان ملک کے درمیان مفاہمتی فارمولے پرطویل مذاکرات میں مثبت پیش…