The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

یوم پاکستان

یوم پاکستان ہماری تاریخ کا تابناک اورناقابل فراموش دن ہے‘ نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج قرارداد پاکستان کے مقاصد،ان کے حصول کی جدوجہد کےعزم کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے یوم پاکستان پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوم…

پاکستان کوعظیم سےعظیم تربنا کرقائد کا خواب پورا کریں گے‘ شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کو مسائل سے نکالنے کے لیے مخلصانہ کاوشیں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے یوم پاکستان پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قرارداد پاکستان…

یومِ پاکستان تجدید عہد وفا کا دن ہے، صادق سنجرانی

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا قیام جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت تھا، یوم پاکستان تجدید عہد وفا کا دن ہے، اختلافات بھلاکر تعمیروترقی کیلئے ملی اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یوم…

یوم پاکستان پرپریڈ گراؤنڈ میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ

اسلام آباد : ملک بھرمیں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی قوم آج یومِ پاکستان آج جوش وخروش…

یوم پاکستان پرصدرپاکستان اور وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد : صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی ترقی اوراستحکام کا رازجمہوریت میں پوشیدہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھرمیں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے،…

لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن کے تاریخی ویسٹ منسٹر ایبے چرچ کی عمارت پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ منسٹر ایبے میں یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں چرچ میں خصوصی دعائیہ تقریب منعقد…

چاروں صوبوں کے گورنروں کا پیغام، امن کا نشان، ہمارا پاکستان

راولپنڈی : یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر حب الوطنی سے سرشار نغمے ’امن کا نشان ، ہمارا پاکستان‘ کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا، جس میں  چاروں صوبوں کے گورنر سمیت گورنر گلگت بلتستان نے اپنے پیغامات ریکارڈ کرائے ہیں۔ تفصیلات کے…

سری لنکا کے صدر3 روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد : سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران وہ صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ممنون حسین کی دعوت پر سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سنیا آج 3 روزہ سرکاری…

موجوں پہ قدم، پاک بحریہ کا یوم پاکستان پرخصوصی نغمہ جاری

کراچی : پاک بحریہ نے 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایک خصوصی نغمہ ۔۔ موجوں پہ قدم ۔۔ جاری کیا ہے۔ سمندر کی لہروں کو چیر کر وطن کی حفاظت کرنے والے جوانوں کو قوم فخر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، پاکستان کے دفاع کے لیے پاک بحریہ کا بنیادی کردار…

یوم پاکستان: سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے صوبے بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا، 23 مارچ کو سرکاری دفاتر اور تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح امسال بھی 23 مارچ کو یوم پاکستان ملک بھر میں سرکاری سطح پر…