The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

خان کے 100 دن

خطے کے تمام ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امن ہمارے لیے بہت ضروری ہے، امن ہوگا تو خطہ مضبوط ہوگا لوگوں کو روزگار ملے گا، خطے کے تمام ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 100 روزہ کارکردگی پر خصوصی…

حکومت کا 100 روزہ پلان، مرکزی تقریب آج ہوگی، وزیراعظم خطاب کریں گے

اسلام آباد: حکومت کے 100 روزہ پلان کے حوالے سے مرکزی تقریب آج ہوگی، تقریب سہ پہر تین بجے شروع ہوگی جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی اور دعوت نامے بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے 100 روزہ پلان کے حوالے سے مرکزی تقریب آج…

وزراء کی 100 دن کی کارکردگی رپورٹس وزیراعظم کو موصول، مراد سعید اور شیخ رشید میں سخت مقابلہ

اسلام آباد : نئے پاکستان میں حکومت کو سو دن پورے ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے، وفاقی وزرا نے کارکردگی رپورٹس وزیراعظم کو ارسال کردیں، کارکردگی میں وفاقی وزیر مراد سعید اور شیخ رشید میں سخت مقابلہ ہے جبکہ باقی وزرا بھی ٹاپ ٹین کی دوڑ…

وزیرِ اعظم کا فاٹا میں فوری صوبائی، بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے قبائل کے لیے مراعات اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ انضمام شدہ قبائلی اضلاع میں فوری انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے قبائل کے لیے مراعات اور ترقیاتی منصوبوں کا…

حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر جناح کنونشن سینٹر میں تقریب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے100 روز مکمل ہونے  پر جناح کنونشن سینٹر میں تقریب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، جس میں وزیراعظم عمران خان حکومتی کارکردگی پرقوم کو اعتماد میں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے سو دن پورے ہونے کے قریب ہیں،…

کمزور طبقوں کا سماجی تحفظ، وزیراعظم نے لائحہ عمل کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے معاشی اصلاحات کے فریم ورک کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل اجلاس میں وفاقی وزیر…

کرتارپوربارڈر پاکستان اور بھارت کے عوام کے درمیان پل کا کام کرے گا، بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی : بھارت امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرنے پرمجبور ہوگیا، بھارتی وزیراعظم نے کا کہنا ہے کہ کرتارپوربارڈر دونوں ممالک کے عوام کے درمیان پل کا کام کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اقدام نے بھارت کو بھی…

اسمگل شدہ موبائل فونز 31 دسمبر کے بعد بلاک کردیے جائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد اسمگل شدہ تمام غیر رجسٹرڈ شدہ موبائل فونز بلاک کردیے جائیں گے اور مستقبل میں ان کی درآمد پر پابندی بھی لگائی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد…

وزیراعظم عمران خان نے 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کردیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب لوگوں پر توجہ دیں گے تو ملک ترقی کرےگا، دشمن چاہتے ہیں پاک چین تعلقات اور سی پیک کو سبوتاژ کیا جائے ، آج جوحملہ ہواوہ سوچی سمجھی کوشش تھی، دہشت گروں کوشکست دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق…

کرتارپور راہداری کاافتتاح، نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم عمران خان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کے افتتاح پر نوجوت سنگھ سدھوکو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی ، جسے نوجوت سنگھ سدھونے دعوت قبول کرتے ہوئے کہا مجھے تقریب میں مدعو کئے جانا باعث فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان…