The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

21st Constitutional Amendment

فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف 21ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا فل بنچ آج فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کی سربراہی میں فل بنچ فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی اہم سماعت کریگا، آئینی…

ایک شخص گائےکی دم پکڑ کر گھرمیں داخل ہونا چاہتاہے، فضل الرحمان

اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں پاکستان مسلم لیگ ن اور جمیعت علمائے اسلام (ف) میں بائیسویں ترمیم پر مذاکرات تیسری بار بھی کامیاب نہ ہوسکے۔ مولانا فضل الرحمن نے اکیسیویں ترمیم میں دینی طبقات کو نشانہ بنانے پر تحفظات دور کرنے تک بائیسویں ترمیم…

اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست کی سماعت28جنوری کو ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اکیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف لاہورہائی کورٹ بار کی درخواست کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل تین رکنی بنچ…

مولانا فضل الرحمان کی زیرِصدارت آج مذہبی جماعتوں کا اجلاس طلب

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے اکیسویں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے قیام پر آج مذہبی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس کی صدارت جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کرینگے، اجلاس میں اکیسویں آئینی ترمیم ، آرمی ایکٹ اور فوجی…

دہشتگردی کی ذمہ داری مسجد، مدرسے پرنہیں ڈالی جاسکتی، سراج الحق

لاہور: جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے اکیسویں ترمیم کے ذریعے لسانی بنیادوں پر ملک توڑنے والوں کے لیے راستہ کھلا چھوڑ دیا ہے، رضا ربانی کے آنسو ضرور رنگ لائیں گے۔ لاہور میں سابق امیر قاضی حسین احمد کے تعزیتی ریفرنس…

اکیسویں آئینی ترمیم پر صدرِمملکت نے دستخط کردیئے

اسلام آباد: صدرِ مملکت ممنون حسین نے اکیسویں آئینی ترمیم کے مسودہ پر سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کے بعد دستخط کر دیئے ہیں، جس کے بعد اکیسویں آئینی تر میم آئین کا حصہ بن گئی ہے۔ ایوانِ صدر سے اکیسویں ترمیم کی منظوری کے بعد وزیرِاعظم…

اکیسویں آئینی ترمیم کی سمری منظوری کیلئے صدر ممنون حسین کو ارسال

اسلام آباد: اکیسویں آئینی ترمیم منظوری کیلئے صدر ممنون حسین کو بھیج دی گئی ہیں۔ اکیسویں آئینی ترمیم کی سمری وزیرِاعظم ہاؤس کی جانب سے صدر کو بھیجی گئی، صدر ممنون حسین آج اکیسویں آئینی ترمیم  کی منظوری دیںگے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی…

قومی اسمبلی, 21ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اکیسویں آئینی ترمیم دوسوسینتالیس اراکین کی حمایت سے منظور کر لی گئی۔ ایوان میں موجود کسی رکن نے مخالفت میں ووٹ نہیں دیا، بعدازاں ایوان نے آرمی ایکٹ مجریہ انیس سو باون میں ترامیم کی منظوری بھی دے دی ۔ قومی…

آرمی ایکٹ صرف دہشت گردوں کیخلاف ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ مدارس اور اسلامی جماعتوں کیخلاف نہیں صرف دہشت گردوں کیخلاف قانون ہے۔ قومی اسمبلی میں سید خورشید شاہ نے خطاب میں کہا کہ پارلیمنٹ کی اہمیت آج بھی پورے…

قومی اسمبلی کا اجلاس، 21ویں آئینی ترمیم کی منظوری آج ہوگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے آرمی ایکٹ اورآئین میں اکیسویں ترمیم کیلئےشق وار منظوری اسمبلی سے آج لی جائے گی۔ دہشتگردوں کے خلاف ایکشن کیلئے قومی پلان پر تیزی سےعملدرآمد جاری ہے، اکیسویں آئینی ترمیم…