سپریم کورٹ کے فیصلے سے 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: احسن اقبال
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوا اور سرمایہ کاری رک گئی، 2017 کے اوائل میں حکومتی رفتار برقرار رہتی تو اہداف پورے کر لیتے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا…