The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

4rth day

شارجہ ٹیسٹ: چوتھا روز، ویسٹ انڈیز نے پانچ وکٹوں پر114 رنز بنالیے

شارجہ : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا شارجہ ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، پاکستان کو جیت کیلئے پانچ وکٹیں جبکہ ویسٹ انڈیز کو صرف انتالیس رنزدرکارہیں ، قومی ٹیم دوسری اننگز میں دو سو آٹھ رنزبنا کرآؤٹ ہوگئی تھی۔ ویسٹ…

شارجہ ٹیسٹ : 284 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم مشکلات کاشکار

شارجہ ٹیسٹ میں دو سو چوراسی رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم مشکلات کاشکار ہے، انگلینڈ نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک دو وکٹ پر چھیالیس رنز بنالئے،انگلینڈ کوسیریز بچانے کیلئے دو سو اڑتالیس رنز مزید درکار ہیں۔ تیسرا اور آخری ٹیسٹ پاکستان کےدو…

شارجہ ٹیسٹ: چوتھا روز، پاکستان کی پوری ٹیم 355 رنز بنا کرآؤٹ

شارجہ ٹیسٹ : پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے شارجہ ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے۔ محمد حفیظ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی ،انگلینڈ کو ہدف دینے کے لئے پاکستان کی پوری ٹیم نے دوسری اننگز میں  355 …

ابوظہبی ٹیسٹ : چوتھے دن کا کھیل جاری، ایلسٹر کک کی شاندار ڈبل سنچری

ابوظہبی : پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ابوظہبی ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل جاری ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے 523رنز کے جواب میں عمدہ کھیل کا مطاہرہ کیا ہے، انگلش ٹیم نے اب تک تین وکٹوں کے نقصان پر 394 رنز بنا لئے…

ہرارے ٹیسٹ:زمبابوے آج نامکمل اننگز دوبارہ شروع کرے گا

ہرارے: جنوبی افریقہ کی پوزیشن ہرارے ٹیسٹ میں بہتر ہے۔ زمبابوے آج دوسری نامکمل اننگز اٹھائیس رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کرے گا۔ ہرارے میں زمبابوے کو جنوبی افریقہ کی برتری کا خاتمہ کرنے کے لئے ابھی مزید ایک سو تیرہ رنز درکار ہیں…

گال ٹیسٹ: پاکستان نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر چار رنز بنالئے

گال:پاکستان نے سری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر چار رنز بنالئے ہے۔ پاکستان کو میزبان ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے اب بھی اٹھتر رنز درکار ہے۔ گال ٹیسٹ پاکستانی بولرز کے لئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ میچ کے چوتھے روز بھی سری…

گال ٹیسٹ:سری لنکن بیٹسمین سنگاکارا وکٹ پر ڈٹ گئے

گال ٹیسٹ : پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا کی پر اعتماد انداز میں بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکن بیٹسمین سنگاکارا وکٹ پر ڈٹ گئے ہیں۔ پاکستانی بولرز جلد وکٹیں حاصل کرنے میں ناکام ہورہے ہیں۔ گال میں جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے پہلی…