The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

abbasi shaheed hospital

کراچی: قطراسپتال سے نومولود بچی اغوا، ایک گھنٹے میں بازیاب

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قطر اسپتال سے اغوا ہونے والی نومولود بچی کو بازیاب کرالیا، گرفتار ملزمان نے عباسی شہید اسپتال سے ایک اور نومولود بچی کو اغواء کرنے کا اعتراف کیا جس کے والدین کی تلاش کی جارہی ہے۔ تفصیلات…

ناظم آباد پل، ایک تاریخی عہد تمام ہوا

کراچی: ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کا قدیمی پُل منہدم کرنے کا آغاز کردیا گیا، پل منہدم ہوتے وقت علاقہ مکینوں سمیت عوام کی بڑی تعداد 1950 میں تعمیر کیے گئے پل سے وابستہ یادوں کو تازہ کرنے کے لیے اس مقام پر موجود تھی۔ تفصیلات کے مطابق شہر…

ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی وزارت پانی و بجلی اور کے الیکٹرک ہیں

کراچی : وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ قدرتی آفت پر سیاست چمکانا اس آفت سے جاں بحق ہونے والوں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔ اگر کراچی سمیت سندھ میں بجلی کا بحران نہ ہوتا تو 50 فیصد ہلاکتوں میں کمی ہوسکتی تھی۔…

گرمی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 445 تک جا پہنچی

کراچی: شہر قائد میں تین دن کے دوران گرمی اور لو لگنےسےجاں بحق افراد کی تعداد چار سو پینتالیس ہو گئی کراچی سمیت پورے صوبہ سندھ کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے. اس شدید موسم نے پیر کو 163 مزید جانیں لے لیں، جس کے بعد کراچی میں شدید گرمی…

اورنگی ٹاؤن میں دھماکہ: ایک شخص جاں بحق، بارہ زخمی

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دھماکا،ایک شخص جاں بحق اور بارہ افراد زخمی،اب تک ملنے والی اطلاعات کےمطابق اورنگی ٹاؤن نمبر بارہ بروہی ہوٹل کے قریب زوداردھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور نو افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو…

پاپوش میں فرقہ وارانہ کلنگ: آدھے گھنٹے میں دو ڈاکٹرقتل

کراچی : شہر کے گنجان آباد علاقے پاپوش نگرمیں پندرہ منٹ میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن کے نتیجے میں دو ڈاکٹرزجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر کے علاقے انار کلی بازار میں واقع کلینک پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں…

کراچی میں جے یو آئی کے مقامی رہنما فائرنگ سے زخمی

کراچی : شہرمیں ٹارگٹ کلرز کی سرگرمیاں جاری ہیں۔آج صبح جمعیت علماء اسلام کے مقامی عہدیدار مولانا ملک زر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ ڈاکٹرعارف مصطفیٰ کے قتل کے خلاف عباسی شہیداسپتال کے عملے نے احتجاج کیا،تفصیلات کے مطابق کراچی میں…