The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

All Parties Conference

سپریم کورٹ ماڈل ٹاؤن پر سوموٹو لے، غیرجانب دار کمیشن بنایا جائے: اے پی سی کا اعلامیہ

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشت گردی کا بدترین واقعہ ہے، اے پی سی سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ختم نبوت قانون میں تبدیلی کی مذمت کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی اور قمر زماں کائرہ نے لاہور میں منعقد اے پی سی کے اختتام پر جاری ہونے…

اے پی سی: متحدہ رہنماؤں کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کو دعوت

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام کل بروز منگل22اگست آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس سلسلے میں ایم کیو ایم رہنماؤں نے شہر کی مختلف سیاسی جماعتوں پی ٹی آئی، پی پی پی، پی ایس پی اور ایم کیو ایم حقیقی کے رہنماؤں سے ملاقات…

ایم کیوایم پاکستان، لندن، پی ایس پی اورحقیقی ایک ہی ہیں، سیاسی رہنما

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد پر مختلف سیاسی جماعتوں نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے، پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بہتریہ ہی ہوگا یہ جماعتیں ایک ہوجائیں اورمل کرکام کریں۔ تفصیلات کے…

پاک سرزمین پارٹی کا ایم کیو ایم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا۔ اے پی سی کل بروز منگل منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی کے دفتر کا دورہ کیا جہاں…

فرقہ واریت کی ہرسازش کو ناکام بنائیں گے، آل پارٹیزکانفرنس

کراچی: مجلس وحدت المسلمین کے تحت منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شامل مذہبی وسیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کے نام پر ملک توڑنے والی ہر عالمی سازش کو ناکام بنائیں گے قوم کل بھی متحد تھی ہے اور رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار…

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے زیرِاہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی کل جماعتی کانفرنس آج ہورہی ہے، کانفرنس میں شرکت کیلئے ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں کو دعوت دی گئی، تاہم ایم کیو ایم نے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے زیرِاہتمام آل پارٹیز…

پی پی کی متحدہ کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت

کراچی : پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو چار مارچ کو ہونے والی اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی، متحدہ رہنما عامر خان کہتے ہیں کہ ایک مربوط نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم پالیسی اور نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے…

پاناما لیکس کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس کا فیصلہ

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے 3 ستمبر کے احتجاج کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کر لیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری…

مسئلہ کشمیر: جماعت اسلامی نے آل پارٹیزکانفرنس بلانے کا اعلان کردیا

لاہور:  جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف حکومت خاموش ہے اس لیے جماعت اسلامی نے مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے 29جولائی کو آل پارٹیز…

تحفظ نسواں بل کے نفاذ میں تاخیرقابل مذمت ہے، ترقی پسند ملٹی پارٹیزکانفرنس

لاہور : پاکستان کی لبرل اورترقی پسند جماعتوں نے تحفظ نسواں بل کو ختم کرنے کی مذہبی جماعتوں کی کوششوں اور بل کے نفاذ میں تاخیر کی شدید مذمت کی ہے۔ لاہور میں ترقی پسند ملٹی پارٹی کانفرنس میں عوامی ورکز پارٹی کی جانب سے بلائی گئی ملٹی پارٹی…