The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

APML

مقبوضہ کشمیر میں حق کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں بلکہ مجاہدین ہیں: پرویز مشرف

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں کو شہید کر کے دہشت گردی کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں حق کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں بلکہ کشمیری مجاہدین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے…

نواز شریف ناکام سیاست دان ہیں لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں، پرویز مشرف

اسلام آباد: سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ابھی بھی نواز شریف کے حکم پر چل رہی ہے، نواز شریف ناکام سیاست دان ہیں لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  اےپی ایم…

ایک لیکچر کے ایک لاکھ 45 ہزار ڈالر ملتے ہیں، پرویز مشرف

کراچی: سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جب میں نے پاکستان چھوڑا تو میرے پاس صفر اثاثے تھے، ایک لیکچر کے ایک لاکھ 45 ہزار ڈالر ملتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘…

ایم کیو ایم دعوت دے تب بھی ان کی سربراہی نہیں کروں گا، پرویز مشرف

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فاروق ستار اتنے اہم نہیں کہ انہیں ہٹانے کی کوشش کروں، ایم کیو ایم دعوت دے تب بھی ان کی سربراہی نہیں کروں گا، میرا وژن وسیع ہے اور ایم کیو ایم اس پر پوری نہیں اترتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر…

پرویز مشرف کا انتخابات سے پہلے پاکستان آنے کا اعلان

دبئی : اے پی ایم ایل کے چیئرمین جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے انتخابات سے پہلے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ملک کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے ویڈیو لنک کے…

مہاجرہونے پرفخر ہے، بٹے رہنے سے ہمیں بہت نقصان ہوا، پرویزمشرف

کراچی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فخر سے کہتا ہوں میں مہاجر ہوں لیکن خود کو ایم کیو ایم کا نہیں سمجھتا، بٹے رہنے سے ہمیں بہت نقصان ہوا، عوام آپس میں لڑانے والے رہنماؤں سے چھٹکارا حاصل کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی…

پرویز مشرف کی زیر قیادت نیا سیاسی اتحاد تشکیل

دبئی: پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے نیا سیاسی اتحاد تشکیل دے دیا گیا، سابق صدر پرویز مشرف چیئرمین ہوں گے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے نئے سیاسی اتحاد کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقبال ڈار نئے سیاسی اتحاد کے سیکریٹری ہوں گے، واپس آکر…

پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کو پارٹی سے فارغ کردیا

اسلام آباد : چئیرمین آل پاکستان مسلم لیگ سید پرویز مشرف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر احمد رضا قصوری کو پارٹی سے فارغ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین آل پاکستان مسلم لیگ سید پرویز مشرف نے 12 اگست کے جلسے میں غلط رویہ کی وجہ سے احمد…

ایم کیو ایم لندن کوئی جماعت نہیں، خواجہ اظہار

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اور متحدہ پاکستان کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ پرویز مشرف ایم کیو ایم کو ریسکیو کررہے ہیں یا پھر ہم اسٹیبلشمنٹ کا سہارا تلاش کررہے ہیں، ایم کیو ایم وہی ہے جو پاکستان میں کام…

پرویز مشرف اور ایم کیو ایم علیحدہ جماعتیں‌ ہیں، اتحاد ممکن نہیں، متحدہ پاکستان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ خواجہ اظہار الحسن کی دبئی میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے ملاقات ہوئی ہے تاہم میڈیا میں ہونے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں اور متحدہ کا کسی بھی جماعت سے کوئی اتحاد زیر غور نہیں ہے۔…