The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ARY CEO Salman Iqbal

فائنل دیکھنے کراچی کنگزکی نیلی شرٹ پہن کراسٹیڈیم پہنچیں، سلمان اقبال

کراچی : پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے مالک اور اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر اہل کراچی اپنے شہر سے محبت کا بھرپوراظہار کرتے ہوئے کراچی کنگز کی نیلی شرٹ پہن کر اسٹیڈیم آئیں۔ یہ بات…

دبئی : سلمان اقبال کیلئے’’ لیڈرشپ ان اسپورٹس اینڈ میڈیا‘‘ کا ایوارڈ

دبئی : اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال کو ایک اور اعزاز سے نوازا گیا ہے، یو اے ای کی جانب سے سلمان اقبال کو ان کی کرکٹ کے فروغ اور میڈیا کے حوالے سے خدمات پر’’لیڈرشپ ان اسپورٹس اینڈ میڈیا‘‘کا ایوارڈ دیا گیاہے۔ سلمان…

کراچی کنگزکے مالک سلمان اقبال کی ڈی جی رینجرزسے ملاقات، آفیشل ٹی شرٹ پیش کی

کراچی : اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید سے ملاقات کرکے انہیں کراچی کنگز کی آفیشل ٹی شرٹ پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ڈی…

ٹی 10 لیگ ایک خوشگوار تجربہ رہا، شاہد خان آفریدی

کراچی : ٹی 10 لیگ کی ٹیم پختونز کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹین کرکٹ لیگ ایک خوشگوار تجربہ رہا، کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر سلمان اقبال اورشجیع الملک مبارکباد کےمستحق ہیں۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

ٹی10لیگ کے میڈیا رائٹس کیلئے جنگ گروپ بضد تھا، نہ ملنے پرخلاف ہوگیا، سلمان اقبال

کراچی : صدر ٹی ٹین لیگ سلمان اقبال نے کہا ہے کہ جیو سوپر بضد تھا کہ اسے ٹی ٹین لیگ کے میڈیا رائٹس دے دیں لیکن پاکستانیوں کی شراکت آتے ہی جنگ گروپ خلاف ہو گیا، سمجھ نہیں آتا کہ اسے ٹی ٹین لیگ سے کیا مسئلہ ہے، لیگ کو متنازعہ بنانے کی کوشش…

ٹی ٹین لیگ: سلمان اقبال کی دبئی کے وزیر کو افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

دبئی: صدر ٹی ٹین کرکٹ لیگ سلمان اقبال اور چئیرمین شجیع الملک نے دبئی میں وزیر برائے نوجوانان، سماجی ترقی وثقافت سے ملاقات کی اور انہیں ٹی ٹین لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں منفرد ٹی ٹین لیگ کے…

ٹی ٹین کرکٹ لیگ فارمولاون کی طرح فاسٹ ہوگی، سلمان اقبال

دبئی : ٹی ٹین لیگ کے صدر اور اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے کہا ہے کہ ٹی ٹین کرکٹ لیگ فارمولاون کی طرح فاسٹ ہوگی، بہت سے سپراسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کربہت خوشی ہورہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دبئی میں ٹی ٹین لیگ کی…

میاں عامرمحمود پی بی اے چیئرمین، سلمان اقبال سینیئروائس چیئرمین منتخب

اسلام آباد : پی بی اے کے الیکشن میں میاں عامر محمود کو چیئرمین اور سلمان اقبال کو سینیئر وائس چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں دنیا نیوز کے میاں عامر محمود کو چیئرمین…

کراچی کنگز: پندرہ لڑکے ٹریننگ کیلئے برطانیہ بھیجیں گے، سلمان اقبال

کراچی : پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے کہا ہے کہ اے آر وائی نے جتنے وعدے کئے سب پورے کئے، جیتنے والی ٹیم کے پندرہ لڑکوں کو ٹریننگ کے لئے برطانیہ بھیجیں گے، کھلاڑیوں کو اکھٹا کرنے میں راشد لطیف نے بہت محنت کی ہے، انہوں…

فائنل میں فرنچائزمالکان کو بلا کرشکریہ ادا کرنا چاہئے تھا، سلمان اقبال

کراچی : پی ایس ایل کی سب سے مہنگی ٹیم کراچی کنگز کے مالک اور اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کو فائنل کے موقع پر تمام ٹیموں کے مالکان کو بلا کران کا شکریہ ادا کرنا چاہئے تھا، پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی…