The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ARY Films

آزادی کشمیر پر بنائی جانے والی فلم ’آزادی‘ کا ٹریلر جاری

کراچی: اے آر وائی فلمز کے بینر تلے آزادی کشمیر پر بنائی جانے والی فلم ’آزادی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم ’آزادی‘ کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنا سب کچھ آزادی کشمیر کے لیے قربان کردیتا ہے اور…

گلوکو الہ یاراینڈ دی لیجنڈ آف مارخور: بچے تو بچے‘ بڑے بھی بارباردیکھنا چاہیں گے

حسین فطری مناظر، جیسے بلند و بالا پہاڑوں، سمندروں اور طوفانوں کو بڑے پردے پر پیش کرنے میں ٹیکنالوجی کلیدی کردارادا کرتی ہے، جس کا خوب صورت اور عملی مظاہرہ ہمیں گلوکو الہ یاراینڈ دی لیجنڈ آف مارخورمیں نظر آتا ہے۔ بات اگر اینیمیٹڈ فلم کی…

انتظار ختم، فلم ’پرچی‘ کا ٹریلر جاری

کراچی: اے آر وائی فلمز کے بینرز تلے بننے والی نئی فلم ’پرچی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، فلم کی کہانی پاکستان میں موجود غنڈہ عناصر کے پرچی سسٹم کے گرد گھومتی ہے جس میں وہ کاروباری شخصیات اور تاجروں سے بھتے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے…

فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘ آئندہ سال ریلیز کی جائے گی

کراچی : پاکستان کی مشہور کامیڈی اور ڈرامہ فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد پیش کی جانے والی اے آر وائی فلمز اور سکس سگما کی مشترکہ پیشکش فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘ آئندہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی…

بھتے کی ’پرچی‘ بھیجتی حریم فاروق

اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام پیش کی جانے والی ایک اور فلم ’پرچی‘ کی پہلی شاندار جھلک جاری کردی گئی جس میں حریم فاروق غنڈہ گردی کرتی ہوئی کافی خوبصورت اور منفرد نظر آرہی ہیں۔ اے آر وائی فلمز، آئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کی…

فلم پنجاب نہیں جاؤں گی کی دھوم ، انٹرنیشنل لیول پر بھی باکس آفس کے نئے ریکارڈ قائم

کراچی : سلمان اقبال فلمز، اےآروائی فلمزاور سکس سگما پلس کی مشترکہ پیشکش "فلم پنجاب نہیں جاؤں گی" نے دھوم مچادی جبکہ انٹرنیشنل لیول پر بھی باکس آفس کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان اقبال فلمز، اےآروائی فلمزاورسکس…

فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کا آفیشل ٹریلر جاری

کراچی: اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی نئی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘  کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی فلمز اور سکس سگما پلس کی مشترکہ کاوشوں سے بنائی جانے والی فلم کا ٹریلر اپریل میں جاری کیا گیا تھا تاہم…

فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کی پہلی جھلک

اے آر وائی فلمز کی نئی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ جاری کیے جانے والے ٹیزر کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ یہ فلم پاکستانی سینما کا ایک اور اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ اے آر وائی فلمز اور سکس سگما پلس کی کی مشترکہ کاوش…

تین بہادرریوینج آف بابا بالم کا پہلا گانا ”بینڈ بج گیا” ریلیز

کراچی : وادی اینی میشن اور اے آر وائی فلمز کی مشترکہ پیشکش فلم تین بہادر ریو ینج آف بابا بالم کا پہلا ویڈیو گانا ''بینڈ بج گیا'' ریلیز کردیا گیا، آمنہ سعدی اور کامل کی بہادری کی داستان پر مبنی یہ سیکوئل فلم پندرہ دسمبر کو ملک بھر کے…

دبئی میں فلم دوبارہ پھرسے کا رنگا رنگ پریمیئرشو

دبئی : اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم دوبارہ پھر سے کا شاندار پریمئیرشو دبئی میں منعقد ہوا، ڈائریکٹر مہرین جبار، اداکارہ صنم سعید، حریم فاروق، عدیل حسین اورعلی کاظمی خصوصی طور پر پاکستان سے اس پریمیئر شو میں شرکت کیلیے آئے۔…