The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ARY KARACHI

ایم کیوایم نے کراچی کے لیے میئراورڈپٹی میئرکے ناموں کااعلان کردیا

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کراچی کے میئر کے لیے وسیم اختر اور ڈپٹی میئر کے لیے ارشد وہرہ کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ ایم کیو ایم کراچی اور لندن رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی میں میئراورڈپٹی میئرکے ناموں…

اپنے میئر کو بااختیاربنائیں گے، حیدر عباس رضوی

کراچی : بلدیاتی انتخابات میں شاندار کا میابی حاصل کرنے بعد ایم کیوایم ملک بھر میں یوم تشکر منارہی ہے لال قلعہ گراونڈ میں کامیاب امیدواروں،رابطہ کمیٹی اور کارکنوں نے شکرانے کی نماز ادا کی۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ…

گورنرسندھ عشرت العباد استعفیٰ دیں، ایم کیوایم کا مطالبہ

کراچی:  ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفے کا مطالبہ کردیا، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ کو کارکنوں پرمظالم سے باخبر رکھاگیا لیکن انہوں نے آنکھیں پھیر لیں۔ کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کی…

ایم کیوایم پر ملک دشمنی کا الزام مسترد کرتے ہیں، حیدرعباس رضوی

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پر ملک دشمنی کا الزام مسترد کرتے ہیں، راؤانوارکی پریس کانفرنس میں سوائےجھوٹ کےاورکچھ نہیں تھا۔ متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج پھر…

پی ٹی آئی کے کارکنان نے یادگارشہدا کی بے حرمتی کی، حیدرعباس رضوی

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے تحریک انصاف کے کا رکنان نے شہدا یادگار پر کھڑے ہوکر متحدہ کو گالیاں دیں جس پر اہل محلہ اشتعال میں آئے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی کا کہنا تھا کہ…

چھاپہ چند مطلوب افراد کیلئے تھا تو 120 افراد کو کیوں گرفتار کیا گیا، حیدرعباس رضوی

کراچی: حیدر عباس رضوی کہتےہیں نائن زیرو پرچھاپہ اختیارات سےتجاوزہے، دفاترمیں توڑپھوڑکی گئی، چھاپہ چند مطلوب افرادکےلیےتھا تو ایک سوبیس افراد کیوں گرفتارکیےگئے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ممبر حیدر عباس رضوی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا…

اسٹبلشمنٹ 40سال سے ایم کیوایم سے ناراض ہے، الطاف حسین

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی قیادت اپنے حقوق کی بات کرتی ہے لیکن مہاجروں پر اعتراض ہوتا ہے، اسٹیبلشمنٹ چالیس سال سے ایم کیو ایم سے ناراض ہے۔ سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کی کامیابی کی خوشی میں…

وزیراعظم کراچی آئے لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی، حیدرعباس رضوی

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے رہنماحیدر عباس رضوی کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کراچی آئے لیکن کالعدم تنظیموں کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوئی،انہوں نے آرمی چیف،وفاق اور وزیراعلی سندھ سے سنگین حالات کی جانب توجہ دینے کی اپیل کی ہے ۔ ایم کیو ایم رابطہ…

ملک میں حقیقی تبدیلی صرف ایم کیوایم ہی لائے گی ، الطاف حسین

کراچی: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بیرسٹر سیف کا سینیٹر بننا ثابت کرتا ہے کہ ایم کیوایم کسی تعصب پر یقین نہیں رکھتی ، ملک میں حقیقی تبدیلی صرف ایم کیوایم ہی کے ذریعے آئے گی۔ نائن زیرو پر کارکنان سے خطاب میں متحدہ قومی موومنٹ…

ایم کیو ایم کا آج الطاف حسین سے اظہار یکجہتی ریلی نکالنے کا اعلان

کراچی: خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے الطاف حسین سے یوم اظہار یکجہتی منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیوایم اور تحریک انصاف کے رہنماوں کی بیان بازی مختلف شہروں میں کشیدگی بن کر پھیل گئی، عمران خان کے بیان کے بعد ایم کیوایم…