گورنرسندھ عشرت العباد استعفیٰ دیں، ایم کیوایم کا مطالبہ
کراچی: ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفے کا مطالبہ کردیا، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ کو کارکنوں پرمظالم سے باخبر رکھاگیا لیکن انہوں نے آنکھیں پھیر لیں۔
کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کی…