The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Azhar Ali

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ : اظہرعلی اور یونس خان کی ٹاپ ٹین میں واپسی

دبئی : آئی سی سی نے بیٹسمینوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، اظہرعلی اور یونس ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل ہوگئے، اسٹیون سمتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے…

سرفراز ون ڈے ٹیم کے کپتان مقررکردیے گئے

کراچی: دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےاعلیٰ سطحی اجلاس میں ہونے والے فیصلے میں مشکلات کا شکار اظہر علی کی جگہ ون ڈے میچز کی کپتانی سرفراز احمد کو سونپے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پی سی بی کے چیئرمین شہریارخان نے اےآروائی نیوز سے خصوصی گفتگو…

ہماری فیلڈنگ انتہائی ناقص تھی، اظہرعلی کا اعتراف

سڈنی : قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ فیلڈرز کیچز پکڑ لیتے تو نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا، تین سو ترپن رنزکا تعاقب کرنا آسان نہیں ہوتا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ہماری فیلڈنگ انتہائی ناقص تھی، آخری میچ جیت کر سیریز کا اختتام اچھے انداز…

میلبرن ٹیسٹ: نائب کپتان اظہرعلی نے تاریخ رقم کردی

میلبرن: میلبرن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اظہرعلی نے ناقابل شکست شاندار ڈبل سنچری اسکور کرکے پہلے ایشیائی بلے باز ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس ساتھ ہی انہوں نے مذکوہ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر چار ریکارڈ اپنے نام کیے۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن ٹیسٹ…

اظہرعلی ٹرپل سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

دبئی : پاکستانی ٹیم کے بیٹسمین اظہر علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار اور تاریخ ساز ڈبل اور ٹرپل سنچری اسکور کرلی، وہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند کے ساتھ ڈبل اور ٹرپل سنچری بنانے والے دنیا کےپہلے کھلاڑی بن گئے، ان کے 302 رنز کے اسکور کے…

شاہینوں کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 285 رنز کا ہدف

شارجہ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو جیت کے لیے 285 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جانے والے تین ایک روزہ میچ کے پہلے…

سرفرازاحمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانا قبل از وقت ہوگا، وسیم اکرم

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو محض ایک میچ کی کارکردگی پر ون ڈے ٹیم کا کہپتان بنانے کافیصلہ قبل از وقت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیجنڈری کرکٹرحنیف محمد کےچہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

عامرکےمعاملےپرحفیظ اوراظہرعلی میں معاملات طےپاگئے،شہریارخان

لاہور : محمد عامرکے معاملےپرمحمد حفیظ اوراظہرعلی میں معاملات طے پاگئے۔ شہریارخان کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی آج کیمپ میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے محمدعامرکے معاملےپرمحمدحفیظ اوراظہرعلی کومنالیا۔ شہریارخان…

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز، اظہر علی کی میچ میں شرکت مشکوک

یو اے ای : ابوظہبی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی کی میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم کو بھی اوپننگ مسائل نے گھیر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اے اور انگلینڈ الیون کی ٹیموں کے درمیان…

پاکستانی آل راؤنڈر اظہر محمود نے لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد کی یاد تازہ کردی

اوول: انگلش کاؤنٹی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ لیگ میں سابق پاکستانی آل راؤنڈر اظہر محمود نے لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد کی یاد تازہ کردی۔ اوول میں اظہر محمود چھا گئے، جاوید میانداد کے شارجہ میں آخری گیند پر لگانے جانے والے تاریخی چھکے کی یاد تازہ…