The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

bank

ہیکرز کی بینک میں سائبر ڈکیتی، 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا نقصان

ماسکو: روس کے مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں ہیکرز نے حملہ کر کے 2 ارب روبلز (3 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز) چوری کرلیے، بینک انتظامیہ نے بھی رقم چوری ہونے کی تصدیق کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے مرکزی بینک کے اکاؤنٹس پر نامعلوم افراد نے…

کرنسی نوٹوں پر پابندی، بھارتی عوام اذیت میں مبتلا

نئی دہلی : بھارت میں پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر پابندی لگنے کے بعد عوام نئی اذیت میں مبتلا ہوگئے، اپنی نوکری اور کاروبار کو پس پشت ڈال کر اپنے نوٹ بچانے کے لیے بینکوں میں قطاریں بنا کر کھڑے ہوگئے، اے ٹی ایم مشینوں نے بھی…

ملتان میں بینک ڈکیتی: ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

ملتان : بینک لوٹنا ہوگیا بہت آسان ہوگیا، ملتان میں ڈکیت صرف چند منٹوں میں بینک کا صفایا کرکے چلتے بنے۔ تفصیلات کے مطابق بینک کے باہرنہتا گارڈ لوگوں کی چیکنگ کررہا تھا۔ اس دوران تین ڈکیت آئے اور اسے دھکا دیتے ہوئے اند ر لے گئے ۔ ڈاکوؤں نے…

بینک برانچزکا قیام: پاک چین معاہدہ خوش آئند ہے،اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد: (آئی سی سی آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے پاکستان اور چین میں بینک برانچوں کے قیام کے حوالے سے پاک چین معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ آئی سی سی آئی کے صدر مزمل حسین صابری کی سربراہی میں ایک اجلاس میں کہا گیا  ہے کہ…

ملک کابینکاری نظام مضبوط اورمستحکم ہے،اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نےکہا ہےکہ ملک کا بینکاری نظام مضبوط اورمستحکم ہے،عوام کسی بھی افواہ پرکان نہ دھریں،بینکس تاریخی منافع کمارہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کےجاری اعلامیے کے مطابق کے اے ایس بی بینک پر پابندی کےبعد پھیلنے والی افواہیں بے بنیاد اور من…