The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Bashar-al-Assad

فرانس کا شامی صدر کو بڑے سِول اعزاز سے محروم کرنے کا فیصلہ

پیرس: فرانس نے شامی صدر بشارالاسد سے اپنا بڑا سِول اعزاز لیجن آف آنر واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فرانس کا سب سے باوقار اور اعلیٰ قومی اعزاز ہے۔ فرانسیسی پریس کے مطابق یہ خبر شام میں مخصوص اہداف پر امریکا و برطانیہ کی جانب سے میزائل…

شام میں خونریزی جاری، صدر بشارالاسد کا بمباری جاری رکھنے کا اعلان

غوطہ : شام کے شہرمشرقی غوطہ میں خونریزی کا سلسلہ چھ سوسے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد بھی تھم نہ سکا، شامی صدربشارالاسد نے اقوام متحدہ کا فائر بندی کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بمباری جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شامی…

داعش کے خلاف کاروائی کرنے پر امریکا کا خیر مقدم کریں گے’ بشار الاسد

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد داعش کے خلاف کاروائی کرنے پر امریکی فوجیوں کو خیر مقدم کریں گے، ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ایک بین الاقومی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ تفصیلات کے مطابق شام کے صدر نے بین الاقومی نجی چینل کو…

روس کی مدد سے شام میں دہشت گردوں پرقابو پایا: بشارالاسد

دمشق: شام کےصدربشارالاسد کہتے ہیں کہ روس کی مددسےدہشت گردوں کو نیست ونابودکرنےمیں کامیاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شام کےدارالحکومت دمشق میں روس کےپارلیمانی وفد سے گفتگو میں شام کےصدر بشارالاسد کاکہناتھاکہ دہشت گردوں کےخلاف کامیابی روس کی مدد…

وہ 5 عظیم لیڈر جن کی طاقت ان کے وارثوں میں منتقل ہوئی

دنیائے سیاست میں بہت سے واقع رونماء ہوئے ، جیسے چند ایسے سیاسی لیڈر بھی گزرے  جو خود تو عظیم مرتبے پر فائز تھے لیکن ان کے ان کی اولادیں بھی انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انہی کی طرح عظیم عہدے پر فائز ہوئے ، ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان میں…