The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Bilawal Bhutto Zardari

ملتان : جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

ملتان : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملتان کو اپنا سیاسی مرکز قرار دیتا ہوں، جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنائیں گے، ضیاءالحق نے یہاں پیپلزپارٹی کو توڑنے کی ناکام کوشش کی تھی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ملتان میں تقریب…

پاناما کیس میں ممنون حسین نواز شریف کی معافی قبول نہیں کریںگے، بلاول

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں صدر ممنون حسین نواز شریف کی معافی قبول نہیں کریں گے، آئندہ عام انتخابات اپنے بل بوتے پر لڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے…

بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ‌ کا انتخاب ایک مثبت تجویز ہے: بلاول بھٹو کا اشارہ

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے اگلے چیئرمین سینیٹ‌ کا انتخاب ایک مثبت تجویز ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا. چیئرمین پیپلزپارٹی نے اشارہ دیا ہے کہ اگلا چیئرمین…

نوازشریف کی مہم جوئی جمہوریت کے لئے خطرناک ہے: آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا ردعمل

کراچی:‌ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو سپریم کورٹ کے فیصلہ کا احترام کرنا چاہیے. تفصیلات کے انتخابی اصلاحات کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ…

نااہل سیاستدانوں نے ملک کو مشکلات میں ڈال دیا، بلاول بھٹو

لاہور : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل سیاستدانوں نے ملک کو مشکلات میں ڈال دیا، 5 دسمبر کو پی پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس اسلام آباد میں منایاجائے گا، تمام کارکنان پریڈ گراؤنڈ پہنچیں۔ ان خیالات کا اظہار…

میاں صاحب پہلے اپنا ماضی دیکھیں پھر ہم سے گلہ کریں، بلاول بھٹو

لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب پہلے آپ اپنا ماضی دیکھیں پھر ہم سے گلہ کریں، وہ اپنا بویا ہوا ہی کاٹ رہے ہیں، ہمیں ن لیگ سے جمہوریت پسندی کا سرٹیفکیٹ نہیں لینا۔ یہ بات انہوں نے نواز شریف کی جانب سے…

بلاول بھٹو کی راہ میں آنے والا درخت کاٹ دیا گیا

حیدر آباد: سانحہ کارساز کی دسویں برسی کے موقع پر صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں، تیاریوں کے دوران بلاول بھٹو کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ایک قدیم ترین درخت کو کاٹ دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر…

گزشتہ انتخابات میں‌ دھاندلی ہوئی، اب مکمل تیاری سے اتریں گے، بلاول

چنیوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات میں ہمیں دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا، اب ہم مکمل تیاری کے ساتھ اتریں گے اور کسی کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے۔ یہ بات انہوں نے چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب…

جلد ہی میرٹ پر45 ہزار نوکریاں دیں‌ گے، بلاول

لاڑ کانہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں جلد ہی 45 ہزار نوکریاں میرٹ پر دی جائیں گی. یہ بات انہوں نے آج نوڈیرو ہاؤس میں کارکنوں سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں کارکنان نے بلاول بھٹو کو اپنے مسائل سے…

عمران خان کی تبدیلی سوشل میڈیا تک محدود ہے، بلاول بھٹو

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تبدیلی صرف سوشل میڈیا تک ہی محدود ہے، شریف برادران کو عوا م کی کوئی فکرنہیں، وہ خود کو بچانے کیلئے لگےہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں منزل پمپ فلائی اوور…