The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Car bomb blast

شامی صوبے دیرالزورمیں کاربم دھماکہ‘ 75 افراد ہلاک

دمشق: شام کے صوبے دیرالزور میں دہشت گرد تنظیم داعش کے کار بم حملے میں 75 افراد ہلاک جبکہ 140 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ شامی صوبےدیرالزور میں حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو پناہ گزینوں کے ہجوم…

صومالیہ : کاربم دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور سولہ زخمی

موغادیشو : صومالیہ میں ایک خوفناک بم دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی کروپ نے نہیں لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 16…

کابل:ہسپانوی سفارت خانےکےقریب کار بم دھماکہ،ایک اہلکار ہلاک

کابل : افغان دارالحکومت کابل میں ہسپانوی سفارت خانے کے قریب کار بم دھماکےمیں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان دارلحکومت میں ہساپونی سفارت خانے کے قریب غیرملکی گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنا…

دمشق: شمالی شام میں کار بم دھماکا،10افراد جاں بحق

دمشق: شمالی شام میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دس افرادجاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بم دھماکہ مرکزی چوک پر اسکول کے قریب کیا گیا، دہشتگرد ایک گاڑی میں پانچ سو کلوگرام بارودی مواد اسکول کے قریب…

پشاور کے علاقے حیات آباد میں کار بم دھماکہ

پشاور: شہر کے معروف علاقے حیات آباد میں کار بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ…

صنعا : کار بم دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

صنعا : یمن کے دارلحکومت صنعا میں پولیس اکیڈمی کے باہر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چالیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بم دھماکہ پولیس کالج کے باہر اس وقت ہوا جب تمام جوان تقریب کیلئے ایک جگہ اکھٹے تھے،…

عراق میں 5کار بم دھماکوں میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے

بغداد: عراق میں پانچ کار بم دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت چھبیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق میں بم دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شدت پسندوں کی جانب سے بغداد کے مختلف مقامات پر کار بم دھماکے کیے گئے۔ بغداد میں…