The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

case registered

ایف آئی اے نے سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد : امریکا میں مقیم سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا، مقدمےمیں کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال اوردیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میمو گیٹ اسکینڈل کیس میں ملوث امریکہ میں…

اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 2 چینی باشندوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز

کراچی : عبداللہ ہارون روڈ سے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث دو چینی باشندوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عبداللہ ہارون روڈ پر واقع نجی بینک کے اے ٹی ایم میں اسک یمنگ ڈیوائس لگاتے ہوئے پکڑے…

کوئٹہ میں عیسائیوں کی عبادت گاہ پرحملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ: عیسائیوں کی عبادت گاہ پر حملے کامقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ چرچ چوکیدارکی حاضر دماغی ن ےبڑے سانحےسے بچالیا، دہشت گردوں کو دیکھ کر چوکیدار نے گیٹ بندکردیا تھا، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں گرجا گھر پر…

کراچی : شادی شدہ جوڑے کے قتل کا مقدمہ درج، ملزمان عدالت میں پیش

کراچی: جرگے کے حکم پر شادی شدہ جوڑے کے قتل کا مقدمہ درج کردیا، پولیس نے دہشتگردی ، قتل اور لاش کو چھپانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جبکہ قتل میں ملوث ملزمان کوعدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا،…

لاہور خودکش دھماکہ کی تحقیقات کا سلسلہ جاری، مقدمہ درج

لاہور : فیروز پور روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے ، دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ خودکش حملہ آور کے بال، اعضاء اور جلد کے نمونے فرانزک لیب بھجوا دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ارفع کریم ٹاور کے قریب…

کوئٹہ میں ایس پی قائد آباد مبارک شاہ کے قتل کا مقدمہ درج

کوئٹہ: کلی دیبہ میں ایس پی قائد آباد کے قتل کا مقدمہ بروری تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی دیبہ میں ایس پی قائد آباد مبارک شاہ کے قتل کا مقدمہ بروری تھانے میں درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ شہید ایس پی کے…