The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

chaudary nisar

نوازشریف سے پارٹی ٹکٹ آخر مانگا کب ہے؟نہ پہلے ٹکٹ کیلئے درخواست دی نہ آئندہ دوں گا،چوہدری نثار

لاہور : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے پارٹی ٹکٹ آخر مانگا کس نے ہے؟ بیانات سے لگتاہے ملک کا بڑامسئلہ مجھےٹکٹ دینایانہ دینا ہے، نہ پہلے ٹکٹ کیلئے درخواست دی نہ آئندہ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری…

چوہدری نثارسے 48گھنٹے تو کیا 100گھنٹوں میں بھی ملاقات نہیں ہوئی،جہانگیرترین

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پارٹی میں بھی چوہدری نثارسےمتعلق کوئی بات نہیں سنی اڑتالیس گھنٹے توکیا سو گھنٹوں میں بھی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین…

اعلیٰ عدلیہ کونشانہ بنانانوازشریف اورپارٹی کےحق میں نہیں،چوہدری نثار

اسلام آباد : ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے اعلیٰ عدلیہ کونشانہ بنانانوازشریف اورپارٹی کے حق میں نہیں، ریاستی اداروں پر تنقید غیرضروری ہے، وزارت واپس اس لیے نہیں کی تھی کہ اختلاف تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر…

عدلیہ سے محاذآرائی ملک، اداروں اور نواز شریف کیلئےٹھیک نہیں ہے،چوہدری نثار

ٹیکسلا : سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ عدلیہ سے محاذآرائی ملک، اداروں اور نواز شریف کیلئے ٹھیک نہیں ہے، سپریم کورٹ کےفیصلےپرعمل کرناچاہیے محاذآرائی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں…

چوہدری نثار بعض پارٹی رہنماؤں کے رویے سے ناخوش، آئندہ انتخابات میں این اے 53 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

ٹیکسلا : سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آئندہ انتخابات میں این اے ترپن سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا جبکہ وہ بعض پارٹی رہنماؤں کے رویے سے ناخوش ہے اورمریم نواز کے عدالتوں سے متعلق ریمارکس پر بھی مایوس ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق…

چوہدری نثاراورنوازشریف میں عاشق معشوق جیسا تعلق ہے،سعد رفیق

اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار اور نوازشریف میں عاشق معشوق جیسا تعلق ہے، چوہدری نثارنے ملاقات میں نواز شریف کو مفید مشورے بھی دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ…

سابق وزیراعظم نوازشریف سے چوہدری نثارکی ملاقات

اسلام آباد : سابق نااہل وزیراعظم نوازشریف سے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ہاؤس سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، نوازشریف نے پنجاب ہاؤس میں بیٹھک لگا لی ، سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نااہل وزیراعظم…

چوہدری نثارسمیت بعض رہنما مریم نواز کو اہم ذمہ داری دینے کے مخالف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن میں اندرونی چپقلش شدت اختیار کر گئی، چوہدری نثارسمیت بعض رہنماؤں نے مریم نواز کو اہم ذمہ داری دینے کے مخالف کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں اندرونی اختلافات نے شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا…

اسلام آباد:وزیرا عظم نوازشریف مری پہنچ گئے

اسلام آباد : پاناما کیس سے پریشان وزیراعظم نوازشریف مری پہنچ گئے، وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز اور اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ ملکہ کوہسار مری پہنچ گئے،…

ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف سے ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اورتعاون کےمختلف امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔…