The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

وزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر چین جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر چین جائیں گے، اس دوران معیشت اور اقتصادیات کے ساتھ مسئلہ کشمیر بھی زیربحث آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق دورہ چین کے موقع پر وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، عبدالحفیظ شیخ، شیخ رشید اور خسروبختیار…

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے، پولیس فائرنگ سے طالب علم شدید زخمی

بیجنگ: چین کے زیرانتظام ملک ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، احتجاج میں شریک طالب علم پولیس فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں پولیس کی گولی لگنے سے ایک طالب علم کے زخمی ہونے کے بعد حکومت…

امریکا سرمایہ کاری کو محدود کرنے سے باز رہے، چین کا انتباہ

واشنگٹن/بیجنگ: چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے مابین سرمایہ کاری کو محدود کرنے سے باز رہے، بصورت دیگر واشنگٹن حکام کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں وزارت خارجہ نے واشنگٹن سے تجارتی جنگ…

چین: فیکٹری میں ہولناک آتشزدگی، 19 ملازمین ہلاک

شنگھائی: چین کی فیکٹری میں لگنے والی ہولناک آگ میں جھلس کر 19 ملازمین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے مشرقی صوبے کے تجارتی شہر ننگھائی کاﺅنٹی میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے…

چین میں 17 برس سے مفرور مجرم ڈرون کی مدد سے گرفتار

بیجنگ : چین میں پولیس نے ڈرون کی مدد سے غار میں چھپے ایک ایسے مجرم کو گرفتار کر لیا ہے جو 17 برس سے مفرور تھا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ 63برس کے سونگ جیانگ کو خواتین اور بچوں کی سمگلنگ کے جرم میں جیل بھیجا گیا لیکن وہ 2002 میں جیل…

ہانگ کانگ میں چین کی حمایت اور مخالفت میں الگ، الگ ریلیاں

ہانگ کانگ سٹی: ہانگ کانگ میں چین کے حامی شہریوں نے قومی دن کے سلسلے میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا، اس موقع پر مخالفین بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کی پولیس نے حکومت مخالف مظاہرین کے اجتماع کو منتشر کرنے کے لیے آنسو…

چین بھی ای سگریٹ پر پابندی لگانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہونے والا ہے

بیجنگ : چین بھی جلد ای سگریٹ پر پابندی لگانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوجائے گا، پھیپھڑوں کے مہلک عارضے ویپنگ کو ای سگریٹ پینے کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں بھی ای سیگریٹ پر پابندی لگانے کا امکان ہے ،اس مناسبت سے…

سعودی آئل ریفائنری حملہ: چین کا امریکا اور ایران کو احتیاط سے کام لینے کا مشورہ

بیجنگ: چین نے متنبہ کیا ہے کہ سعودی آئل ریفائنری پر حملے سے متعلق تمام فریقین کو احتیاط برتنی چاہیے. تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پرچین وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا. چین کے مطابق امریکا اور ایران کوصورتحال سے نمٹنے کے…

چین میں شدید زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اٹھیں، 29 افراد زخمی

بیجنگ: چین زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا، جس کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوگئے جبکہ شہر میں خوف وہراس ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر نیجیانگ میں 5.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، حکام نے شہر میں ناگہانی آفات سے بچنے کے لیے ہرممکن…

ہانگ کانگ مظاہرین نے امریکا سے مدد مانگ لی

بیجنگ: چین کے زیرانتظام علاقے ہانگ کانگ میں سیاسی بحران کے حل کے لیے مظاہرین نے امریکا سے مدد مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق چین امریکا کو پہلے ہی خبردار کرچکا ہے کہ وہ ہانگ کانگ بحران میں مداخلت سے گریز کرے، بیجنگ حکام کا کہنا ہے کہ یہ چین کا…