The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

تجارتی جنگ سے متعلق مذاکرات ناکام، چینی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد

واشنگٹن: چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی، امریکا نے چینی منصوعات پر نئے اضافی محصولات عائد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق تجارتی جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور چین کے درمیان مذاکرات جاری تھے جو اس اضافی محصولات کے بعد ناکام…

چین تجارتی معاہدہ توڑنا چاہتا ہے: امریکی صدر کا الزام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تجارتی معاہدہ توڑنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان چین کے اس بیان کے بعد سامنے آیا جس میں کہا گیا کہ اگر امریکا نے چینی اشیاء پر ٹیکس عائد کیے تو اس کے جواب…

چین امریکا تجارتی جنگ، مذاکرات کا نیا دور شروع، وفود کی سطح پر ملاقات

واشنگٹن: چین امریکا تجارتی جنگ کے خاتمے کے لیے دونوں ملکوں کے حکومتی اہلکاروں نے وفود کی سطح پر ملاقات کی، اس دوران تناؤ کے خاتمے پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس مذاکرات میں چین اور امریکا کے درمیان کئی مہینوں سے تجارتی جنگ جاری ہے، جس…

چین امریکا تجارتی جنگ، مذاکرات کا نیا دور آج سے شروع ہوگا

بیجنگ: چین امریکا تجارتی جنگ کے خاتمے کے لیے دونوں ملکوں کے حکومتی اہلکار وفود کی سطح پر آج ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چین اور امریکا کے درمیان کئی مہینوں سے تجارتی جنگ جاری ہے، جس کے خاتمے کے لیے دوطرفہ دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔…

منشیات اسمگلنگ کا الزام، ایک اور کینیڈین شہری کو سزائے موت

بیجنگ : چین کی عدالت نے چار ماہ کے مختصر دوراینے میں ایک اور کینیڈین شہری سمیت 10 غیر ملکیوں کو منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے چین میں اپنے شہری کو ملنے والی سزائے موت پر سخت…

عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے: چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے. تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی جانب سے مسعود اظہر کا نام پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کیا.…

پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کی راہ ہموار، چین نے معاہدہ کرلیا

بیجنگ : پاکستان اور چین کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی منتقلی کا معاہدہ ہوگیا ، معاہدے کے تحت دونوں ممالک مل کر سائنسی اور تیکنیکی ترقی کے تجربات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ پاکستانی…

پاک چین معاہدہ ، کراچی تا پشاور نئی اور تیز ریلوے لائن بچھے گی

بیجنگ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے کے تحت پشاور سے کراچی تک ڈبل ٹریک بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ایل ون پر دستخط ہوگئے، وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب…

افغانستان سے افواج کا انخلا، امریکا، روس اور چین میں فارمولا طے پا گیا

برلن: جنگ زدہ افغانستان سے افواج کے انخلا سے متعلق بڑی قوتوں میں‌ فارمولا طے پا گیا. تفصیلات کے مطابق افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کے خواہش مند امریکا کو خطے کی دو اہم طاقتوں کی حمایت حاصل ہوگئی. جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اب اس مقصد…

سربراہ پاک بحریہ کا چینی شپ یارڈز کا دورہ

بیجنگ: سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چین میں پاک بحریہ کے جہازوں کی تیاری کے جائزے کے لیے چینی شپ یارڈز کا دورہ کیا جہاں انہیں مختلف جہاز سازی کی سہولیات پر بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سربراہ…