The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

فضائی حادثے میں چینی فائٹر جیٹ پائلٹ ہلاک

بیجنگ:چین میں فضائی حادثے میں جے ٹین فائٹر جیٹ کی پہلی خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئیں، پہلے خاتون اسکواڈ کا حصہ تھیں۔ تفصیلات کے مطابق فضائی حادثہ ہفتے کے روز چین کے یومِ فضائیہ کے اگلے ہی روز پیش آیا جس میں تیس سالہ پائلٹ فضائی حادثے کا نشانہ…

چین سے 83 لاکھ سال پرانے ٹائیگر کی کھوپڑی دریافت

شنگھائی: چین میں معدوم ہوجانے والے خمیدہ دانتوں کے 83 لاکھ سال پرانے ٹائیگر ( سیبر ٹوتھڈ) کی بڑی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے جس کی لمبائی 40 سینٹی میٹر کے برابر ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں معدوم ہوجانے والے خمیدہ دانتوں کے لاکھوں سال پرانے…

انسانوں جیسا روبوٹ جسے پہچاننا مشکل

بیجنگ: چین میں منعقدہ عالمی روبوٹ کانفرنس میں خاتون سے مماثلت رکھنے والا ایسا حیرت انگیز روبوٹ متعارف کرایا گیا جسے دیکھ کر خاتون اور روبوٹ میں تمیز کرنا مشکل ہے جسے خاتون روبوٹ کا نام بھی دیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں منعقدہ…

دنیا کا سب سے چھوٹا اور سستا اسمارٹ فون متعارف

بیجنگ: چین کی موبائل کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون متعارف کروادیا جس کی اسکرین کا سائز صرف 1.54 انچ اور قیمت صرف 30 ڈالرزمقرر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑھتی ہوئی ترقی کو دیکھتے ہوئے چینی ماہرین نت نئی…

چینی وفد کی گوادر آمد، ترقیاتی منصوبوں پر جاری پیشرفت کو سراہا

راولپنڈی: چین کا اعلیٰ سطح وفد دو روزہ دورے پر گوادر پہنچا،وفد نے اقتصادی راہداری سمیت دیگر منصوبوں پر ہونے والے ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اعلیٰ سطح چینی وفد گزشتہ روز دو روزہ دورے پر گوادر پہنچا جہاں…

چین: نوجوان نے والدین کا قتل چھپانے کیلئے 17 پڑوسی قتل کردیے

بیجنگ: چین میں ایک شخص نے اپنے والدین کا قتل چھپانے کی خاطر 17پڑوسیوں کو قتل کردیا، پولیس کے مطابق نوجوان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے زن ہوا کے مطابق چین کے ایک گاؤں میں 26 سے27 سال عمر کے ایک نوجوان کا اپنے والدین…

سی پیک منصوبہ، چینی انجینئرز کےاغواء کا خدشہ، انتباہ جاری

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کے اغوا کے خدشہ سے متعلق حساس اداروں نے ریڈ الرٹ جاری کردیا جس میں انجینئرز کو سیکیورٹی کے بغیر سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری…

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف بہت اہم ہے، چینی وزیر اعظم، نوازشریف سے ملاقات

نیویارک: وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اور چینی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں چین کے سربراہ نے ہر سطح پر پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں  باہمی…

علی عظمت موٹر سائیکل پر چین جائیں گے

کراچی : موسیقی کی دنیا میں اپنی آواز اور پاپ میوزیک کے ذریعے علیحدہ شناخت رکھنے والے معروف پاکستانی گلوکارعلی عظمت اپنی مخصوص موٹرسائیکل پر چین تک کا سفر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاپ اسٹار اور موسیقی کی دنیا میں اپنے میوزک…

چین : شیشے کا پل افتتاح کے چند روز بعد ہی بند

بیجنگ : چین میں 34 لاکھ ڈالر کی خطیر لاگت سے بننے والا شیشے کا پل افتتاح کے صرف دو ہفتے بعد ہی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شین جیاجی پارک میں واقع شیشے کا پل جو کہ چونتیس لاکھ ڈالر کی لاگت سے بنایا گیا تھا اسے افتتاح…